دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

شمشاد

لائبریرین
آداب عرض ہے ، حوصلہ افزائی کرتے رہیں ہی ہی ہی
ایک تو مجھے یہ نہیں معلوم کون سے جریدے میں بھیجوں چاچو ! آپ ہی بتائیں نا ؟
خواتین کے اتنے سارے جریدے ہیں جیسے خواتین ڈائجسٹ، اخبار خواتین، کرن ڈائجسٹ، آنچل ڈائجسٹ وغیرہ وغیرہ
 

فاتح

لائبریرین
صائمہ شاہ اب تو آپ بھی اپنی غزلیں لگانا شروع کر دیں۔۔۔ یہ دیکھیں بچی نے تو اپنی پہلی کوشش ہی لگا دی اور سب نے اسے سراہا بھی ہے جو بالکل حق بجانب ہے۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شاعر مشرق تو اقبال کے نام ہو گیا اور مغربی ہم تمہیں کہنا نہیں چاہتے۔۔۔ اب دو ہی سمتیں بچتی ہیں شمال اور جنوب۔۔۔ ان میں کوئی ایک چن لو یا دونوں ہی لے لو اور شاعرۂ شمال جنوب کا لقب رکھ لو :laughing:

فاتح لالہ دیکھ لیں آپ نے بھی تو لقب ہی کہا تھا !
 

نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب کہی ہے غزل
بہت سی دعاؤں بھری داد
خلوص دل اور توجہ کے ساتھ " 99 بار مصرع طرح " کی تسبیح کیسی شاندار غزل میں بدل گئی ۔۔۔۔ ماشاءاللہ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب کہی ہے غزل
بہت سی دعاؤں بھری داد
خلوص دل اور توجہ کے ساتھ " 99 بار مصرع طرح " کی تسبیح کیسی شاندار غزل میں بدل گئی ۔۔۔ ۔ ماشاءاللہ
شکریہ چاچو میں نے ابھی یہی سوچا کہ آپ کو ٹیگ نہیں کیا کر دوں :)
ابھی دل سے یاد کیا تھا کہ آپ خود ہی آگئے :)
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ چاچو میں نے ابھی یہی سوچا کہ آپ کو ٹیگ نہیں کیا کر دوں :)
ابھی دل سے یاد کیا تھا کہ آپ خود ہی آگئے :)
بٹیا رانی " ٹیگنگ " کا منتظر کیا ہونا ۔۔۔۔
صبح پڑھی تھی چلتے چلتے ۔
اب گھر آ کر تسلی سے پڑھی اور تبصرہ کر دیا ،،،،
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔۔ آمین
 
Top