مدیحہ گیلانی
محفلین
واہ واہ !
ماشاءاللہ ناعمہ بیٹا بہت خوب غزل کہی آپ نے
جیتی رہیں
ماشاءاللہ ناعمہ بیٹا بہت خوب غزل کہی آپ نے
جیتی رہیں
بہت شکریہ اپیاواہ واہ !
ماشاءاللہ ناعمہ بیٹا بہت خوب غزل کہی آپ نے
جیتی رہیں
شکریہ ماہیزبردست۔۔۔
آمین حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ انکلماشاء اللہ بہت خوب غزل کہی آپ نے
اور ساتھ ہی یہ خبر بھی کہ یہ غزل انٹرکالجیٹ مقابلے میں دوسرے انعام کی حقدار ٹھیری
بہت مبارک ہو
اللہ ہر قدم پر اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے آمین
زبردست شعر۔۔ناعمہ عزیز بے حد خوب ۔افسوس کہ یہ غزل مجھے دیر میں نظر آئی، ورنہ کچھ اس سے رہنمائی ضرور مل جاتی۔ کیونکہ ۔
اس زمین میں ایک غزل میں نے بھی کہی تھی۔۔
لیے دل میں خواہش ِ حسرتِ دلِ بے قرار چلے گئے
کبھی مسکرائے تپاک سے ، کبھی سوگوار چلے گئے
بہت خوب۔۔ میں نے فیص احمد فیض کی غزل بھی نہیں پڑھی اب تک جس کے طرح مصرع پر یہ غزل لکھیعمدہ کاوش ہے۔
مطلع خوب ہے
دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے
وہ جو رنج و غم سے تھے آشنا ، وہی غم گسار چلے گئے
پڑھ کر عابدہ پروین پروین کی گائی ہوئی ایک غزل یاد آئی
غمِ زندگی سے گزر گئے، غمِ پیش و خم سے گزر گئے
وہ جو آشنا تیرے غم سے تھے ، وہ ہر ایک غم سے گزر گئے
داد قبول فرمائیے
آپ نے کہہ دیا میرے لئے یہ بات کسی اعزاز سے کم نہیں بہت شکریہ انکلمبارک ہو بٹیا، پہلی غزل اور کوئی عروضی غلطی نہیں!!! ماشاء اللہ
اس پر فاتح لالہ کو دعوت دینی چاہئے ۔۔ اور وہ آکر آپ سے اتنا ہی کہیں گے کہ جتنی خوشی خود سے لکھ کر انعام لینے میں ہوتی ہے اتنی کسی اور کے لکھ کر دینے سے نہیں ہوتیواہ واہ۔ ماشاءاللہ کیا خوب لکھا ہے ناعمہ۔ اس غزل پر تو واقعی انعام بنتا ہے۔
ویسے آپ تو خود دوسروں کو لکھ کر دے سکتی ہیں۔ اس لیے میں نے سوچا ہے کہ اگر کبھی مجھے کسی نے مشاعرے میں شرکت کی دعوت دے دی نا تو میں نے آپ سے ہی شاعری ادھار لینی ہے۔
"انکساری" حد سے گزری بندہ پرور کب تلکاگر فاتح نے یہ کہنا ہے کہ خود لکھ کر انعام لیں تو بس مجھے کچھ نہ ملا ۔ اب ہر کوئی اتنا قابل ہو تو پھر اول دوئم سوئم کی دوڑ کیوں لگا کرتی۔
بہت شکریہنایاب بھائی کے گرافک میں تو اس غزل کی تعریف میں کرچکا ہوں لیکن یہاں پھر سے کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔
زبردست شاعری کی آپ نے۔
ہم سے بہتر ہیں آپ، کیونکہ اس مکتب میں داخل ہوئے پندرہ برس سے زیادہ عرصہ بیتا، مگر ابھی تک طالب علم ہیں۔ نالائق سے لائق بہتر ہے چاہے نیا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ اور سیکھنا تو ساری عمر کا ہے۔۔۔ چاہے اسی سے کیوں نہ سیکھ لیا جائے جو ابھی داخل ہی ہوا ہے ۔۔زبردست شعر۔۔
بہت شکریہ ، رہنمائی کی کیا خوب کہی ابھی تو ہم اس مکتب میں داخل ہی ہوئے ہیں ابھی لفظ ایسے کہاں کہ ان سے رہنمائی مل سکے
واہ۔یہی آرزو رہی عمر بھر کہ کبھی تو لوٹ کے آ سکیں
مجھے چھوڑ کر ، مجھے توڑ کر وہ جو بے شمار چلے گئے