دلچسپ سوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جناب کپڑے میں رکھ کے بھی فرش پہ رکھ سکتے ہیں مگر دماغ میں آپ کے سامنے پسپائی فوراً سرنڈر آپ کا آپشن بہترین چرچلِ ثانی
لیکن آپا آپ نے تو کہا تھا کہ گرانا ہے۔
وہ تو کپڑے میں لپیٹ کر گرانے سے بھی ٹوٹ گیا۔

اب کیا فوم کا گدا رکھ کر اس پر گرا کر دیکھیں سید عمران محترم کے کہنے کے مطابق۔۔۔ وہ بھی ٹوٹ گیا تو؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top