گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کسی کو ہاتھی کے دندان سازکا پتہ معلوم ہے؟؟؟
وہ نہ تو اشارے سمجھتا ہے اور نہ ہمیں اس کی زبان آتی ہےہاتھی ہی سے پوچھ لیں
ہاتھی کے قریب جائیں وہ سب سمجھا دے گاوہ نہ تو اشارے سمجھتا ہے اور نہ ہمیں اس کی زبان آتی ہے
وہ تو اپنی سونڈ میں لپیٹ کے پٹخ نہ ڈالے گا ہمیں؟ہاتھی کے قریب جائیں وہ سب سمجھا دے گا
گیارہ سنگھوں والا بارہ سنگھااگربارہ سنگھے کا ایک سینگ ٹوٹ جائے تو کیا پھر بھی اسے بارہ سنگھا ہی کہا جائے گا یا نام بدل کر گیارہ سنگھا ہو جائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پھوپھو کوئی نہیں ہو گی کیونکہ شیر اکلوتا ہےکہتے ہیں بلی شیر کی خالہ ہے تو پھوپھو کون ہوگی شیر کی؟
اس کا ابو بھی تو شیر ہے نا۔۔۔ اس کا تذکرہ کیا تھا کہ اکلوتا ہےشیر بے شک اکلوتا ہے، لیکن اس کے ابو کی تو بہنیں ہوں گی ناں۔
شیر کا ابو ببر شیر ہوتا ہے۔اس کا ابو بھی تو شیر ہے نا۔۔۔ اس کا تذکرہ کیا تھا کہ اکلوتا ہے
ہم ببر شیر کو بھی شیر ہی کہتے ہیں۔شیر کا ابو ببر شیر ہوتا ہے۔
نہیں نہیں کوئی ایسی گرہ لگاؤ ک بلی بے ہوش ہوجائےرسک تو پنجوں کا آپ کے لئے ہے کیونکہ بلی پکڑیں گے تو آپ نا ۔ البتہ گھنٹی ہم باندھ دیں گے۔ کون سی گرہ لگانی ہے؟
اسکوائر گرہ؟ کروشیہ والی پریمی گرہ؟ڈبل گرہ؟ یا پھر پھانسی والی گرہ؟
لیکن وہ گرہ جو شاعر لوگ لگاتے ہیں۔۔۔ وہ مت کہئیے گا کیونکہ ہم ناواقف ہیں اس سے۔
ہاتھی، چڑیا گھر یا منتظم؟؟؟چڑیا گھر کے مہتم سے رابطہ کریں۔ آپ کے ہاں بھی تو ہو گا۔