گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھر تو چینیوں والی گرہ لگائیں گے جو وہ مکرامے میں لگاتے ہیں۔ بلی بے ہوش ہوئی نہ ہوئی کرونا کا شکار ہو کے بے سُدھ پڑی رہے گی،نہیں نہیں کوئی ایسی گرہ لگاؤ ک بلی بے ہوش ہوجائے
پھر تو چینیوں والی گرہ لگائیں گے جو وہ مکرامے میں لگاتے ہیں۔ بلی بے ہوش ہوئی نہ ہوئی کرونا کا شکار ہو کے بے سُدھ پڑی رہے گی،نہیں نہیں کوئی ایسی گرہ لگاؤ ک بلی بے ہوش ہوجائے
کیا گدھے پائے جاتے ہیں ابھی بھی؟کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ گدھے کے سر سے سینگ کیسے غائب ہوئے تھے اور کس صدی میں؟
دن میں تین بار چُوری کھایا کریں۔۔۔ آہستہ آہستہ میاں مٹھو والی خصوصیات آنے لگیں گیاپنے مونھ میاں مٹھو کیسے بنا جاتا ہے کوئی ترکیب بتاؤنا مجھے بننا ہے پلیز۔
اس پر ایک چٹپٹا سا جواب تو بنتا ہے مگر، لوگ باگ۔۔۔۔کیا گدھے پائے جاتے ہیں ابھی بھی؟
آپ نہ بھی کہئیے ، ہم سمجھ گئےاس پر ایک چٹپٹا سا جواب تو بنتا ہے مگر لوگ باگ۔۔۔۔
کیا سمجھ گئے؟؟؟آپ نہ بھی کہئیے ، ہم سمجھ گئے
کیا سمجھ گئے؟؟؟
نام بتائیں چپکے سے!!!
ہوش میں آئی تو بہت تیز پنجے ہیںنہیں نہیں کوئی ایسی گرہ لگاؤ ک بلی بے ہوش ہوجائے
بلی کے نا؟؟؟؟ہوش میں آئی تو بہت تیز پنجے ہیں
اس پر ایک چٹپٹا سا جواب تو بنتا ہے مگر، لوگ باگ۔۔۔۔
بلی کے نا؟؟؟؟
دیکھ لیجئیے ہماری سادگی۔۔۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے لیکن چُپ رہ بھی نہیں سکتے۔
بلی نے ہی ہوش میں آنا نا۔۔۔
تُم تو چُپ رہنے کو بھی رنجشِ بے جا سمجھےدیکھ لیجئیے ہماری سادگی۔۔۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے لیکن چُپ رہ بھی نہیں سکتے۔
اس پر ایک چٹپٹا سا جواب تو بنتا ہے مگر، لوگ باگ۔۔۔۔
آپ نہ بھی کہئیے ، ہم سمجھ گئے
کیا سمجھ گئے؟؟؟
نام بتائیں چپکے سے!!!
وہ میرے نام پر چونکا بہت ہے
مجھے اُس سے یہی رشتہ بہت ہے