دلہن بازار - بلغاریہ

ایک دلہن بمعہ گھر کے فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ ملاحظہ کیجئے
گھر برائے فروخت، ساتھ میں بیوی مفت
11 مارچ 2015 (17:46)
  • news-1426079181-8571_large.jpg

    جکارتہ (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کی ایک خاتون نے اپنا گھر فروخت کرنے کے لئے اشتہار دیا تو ساتھ ہی خود کو بھی فروخت کے لئے پیش کردیا۔
چالیس سالہ خاتون وینا لائی نے پراپرٹی ایجنٹ کمپنی روما ڈیجوال کے ذریعے اشتہار دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک خوبصورت گھر 50ہزار برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 76 لاکھ پاکستانی روپے) میں فروخت کے لئے پیش کیا جارہا ہے اور اس کے ساتھ مالکن بھی دستیاب ہے جو کہ گھر خریدنے والے کے ساتھ شادی کرے گی۔ اس اشتہار کو اتبدائی طور پر ایک مذاق سمجھا گیا لیکن جب مقامی ٹی وی چینل ’’میٹرو ٹی وی‘‘ نے خاتون سے بات کی تو انہوں نے وضاحت کی کہ یہ مذاق نہیں ہے بلکہ انہوں نے واقعی یہی اشتہار دیا ہے کہ وہ خریدار کے ساتھ شادی کریں گے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے خاوند سال 2000ء میں وفات پاگئے جس کے بعد وہ تنہائی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اگر گھر خریدنے والے کے ساتھ ان کی شادی ہوجائے تو وہ گھر کی فروخت کے باوجود اس میں رہ سکیں گی۔ خریدار کے لئے ضروری ہے کہ وہ تنہا ہو اور موجودہ مالکن کے ساتھ شادی کرکے ایک سنجیدہ اور ذمہ دار خاوند کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہو۔

:(حق مہر یا جو بھی ان لوگوں کا کنٹریکٹ ہوتا ہے میں واپس یہ گھر ہونے والی بیوی کے نام کر نا ہوگا۔ ویسے بھی وہاں بیوی شوہر کی آدھی جائیداد کی قانوناً وارث ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
:(حق مہر یا جو بھی ان لوگوں کا کنٹریکٹ ہوتا ہے میں واپس یہ گھر ہونے والی بیوی کے نام کر نا ہوگا۔ ویسے بھی وہاں بیوی شوہر کی آدھی جائیداد کی قانوناً وارث ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انڈونیشیا میں بھی آدھی جائداد کی مالکہ ہوتی ہے کیا؟
 

bilal260

محفلین
میرے لئے کوئی سستی سے معیاری سی آفر نہیں ہے کسی کے پاس؟
شادی کے لئے لڑکی بھی مل جائے۔۔۔
کام کے لئے نوکری بھی مل جائے۔۔۔
اور موجاں ہی موجاں۔۔۔
مگر کیسے(وقت کا انتظار کر رہا ہوں)۔
 
فی الحال تو پہلا ہی ہے۔ ہو سکتا ہے عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بھی کرنے پڑ جائیں :)
ایک ہی تجربے نے یہ حال کر دیا ۔۔۔:rolleyes:
یہ جان کر دکھ ہوا
ویسے خواتین عموماً روزگار و رزق چھیننے کے مترادف سمجھی جاتی ہیں، خاص کر شادی شدہ
 
میرے لئے کوئی سستی سے معیاری سی آفر نہیں ہے کسی کے پاس؟
شادی کے لئے لڑکی بھی مل جائے۔۔۔
کام کے لئے نوکری بھی مل جائے۔۔۔
اور موجاں ہی موجاں۔۔۔
مگر کیسے(وقت کا انتظار کر رہا ہوں)۔
سب سے سستی
۔۔۔خاموشی۔۔۔
 
یار مینوں وی کوئی دسو اے میلہ بارسلونا کدوں لگنا اے؟؟؟؟؟
بلغاریہ جناب۔۔۔۔ تے اوہ بھی بس اپنڑے قبیلے وچ ای مک مکا کردے نیں
سوریہ میں جنگ زدہ علاقوں کے متاثرین کی دلہنیں دستیاب ہیں۔
مگر وہاں جا کر دلہن لانا آپ کی اپنی ذمہ داری ہوگی :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
سوریہ میں جنگ زدہ علاقوں کے متاثرین کی دلہنیں دستیاب ہیں۔
مگر وہاں جا کر دلہن لانا آپ کی اپنی ذمہ داری ہوگی :)
اوہ توہاڈا پلا ہوجائے اس موقع پر غالب کا مشھور زمانہ شعر یاد آگیا
معاف کرو بی بلی
چوہا لنڈوراہی بھلا
 
Top