آمین الہی آمیندل چاہتا ہے کہ سیما آپا کی دعاؤں پر آمین کہیں۔ اور آمین ثم آمین کہہ بھی دیا
ابھی تو ہمارا بھی دل یہی کر رہا ہے پر بے وقت نیند بڑی مشکل اے آتی ہے ۔۔۔/دل چاہتا ہے چار پانچ گھنٹے سویا جائے
مجھے گُلِ یاسمیں سے یہ پوچھنا ہے کہ آپ کبھی کسی لڑی میں پوسٹ کرنے سے پہلے اس کا پہلا مراسلہ پڑھتی بھی ہیں یا نہیں؟رئیل لائف ہو یا نیٹ کی دنیا ، فرینڈز سے باتیں کرتے ہوئے بہت سی ایسی باتیں پوچھنے اور کہنے کا دل چاہتا ہے جو کبھی کبھی ہم چاہنے کے باوجود کبھی کبھی نہیں کہہ پاتے ، کہ کہیں دوستوں کو برا ہی نہ لگ جائے ، کیونکہ آج کل زمانہ ہی ایسا ہے کہ برا لگنے والی بات کا برا کم منایا جاتا ہے مگر بہت چھوٹی چھوٹی باتوں پر فرینڈز ناراض ہوجاتے ہیں ، کچھ دن پہلے مجھے خیال آیا کہ کیوں نہ کوئی ایسا تھریڈ اوپِن کیا جائے جہاں میں اور آپ سب اپنے آس پاس رہنے والوں یا محفل کے دوستوں سے کچھ کہنا چاہیں یا پوچھنا چاہیں یا کسی کی کوئی بات آپ کو پسند نہ ہو تو یہاں لکھ دی جائے
چلو تم ادھر جو ہوا ہو جدھر کیمجھے گُلِ یاسمیں سے یہ پوچھنا ہے کہ آپ کبھی کسی لڑی میں پوسٹ کرنے سے پہلے اس کا پہلا مراسلہ پڑھتی بھی ہیں یا نہیں؟
ہمیں تجسس ہو رہا کہ کیوں یہ سوال آپ کے ذہن میں آیا اتنے سالوں بعد۔مجھے گُلِ یاسمیں سے یہ پوچھنا ہے کہ آپ کبھی کسی لڑی میں پوسٹ کرنے سے پہلے اس کا پہلا مراسلہ پڑھتی بھی ہیں یا نہیں؟
جن بھوت کا سایہ !!!👿یہ تو اور بھی خطرناک بات ہے۔ ایک تو لڑکی لاپرواہ، اوپر سے اس پر جن بھوت کا سایہ، سسرال والے تو کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔