دل چاہتا ہے چار پانچ گھنٹے سویا جائے
صرف چار پانچ گھنٹے سونے میں کیا مشکل ہے؟
دل چاہتا ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ عبدالصمد چیمہ بھائی نے بھنگ کے پکوڑوں کی فرمائش کی ہے۔۔۔ جیسے ہی پکوڑوں کی خوشبو پہنچے تشریف لے آئیے۔گرما گرم چائے کی پیالی ہو ساتھ میں اگر پکوڑے مل جائیں تو کیا ہی بات ہے۔