دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

حجاب

محفلین
اس کبوتر کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے معاف کرنے کا۔ :grin:

میں نے اپنے بھائی کی ساری مرغیاں اور کبوتر اُس کے جتنی بار کسی پیپر میں نمبر کم آتے گئے میں ایک ایک کرکے ذبح کرواتی گئی
توبہ توبہ :( بھائی کے کیے کی سزا معصوم جانوروں کو :grin:

:) ظلم ذرا نئے انداز میں ;)
 

محسن حجازی

محفلین
مطلب یہ کہ وہ جو اکثر گانوں میں لالا لا لا ہوتا ہے وہ افراتفری اور لاقانونیت میں شمار ہوگا ;) جس گانے میں لالا ہوئی سمجھو آہ و بکا مچ گئی ہیرو فلرٹ ہوگا اُس میں ;)

:grin: :grin:
وہ لالالا کے ساتھ اے ہے ہے ہے ہو او آ بھی تو ہوتا ہے؟ :grin: :grin:
 

تیشہ

محفلین
دل چاہتا ہے کہ ۔ ۔ آرام کروں اور سارے کام جادو کی چھڑی سے خود بخود ہوتے جائے ۔ اور میں ریلیکس کروں ،اور سب کو تنگ کروں ۔

01dance2.gif
 
Top