دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
:confused:

نہیں رہنے دیں ، مجھے ایوارڈ کا ، ۔۔ انعام تغمے شغمے کسی چیز کا شوق نہیں ہے ،،
نا بھی ملے تو کوئی بات نہیں ہے ، ، میرے حصے کا آپ لے لیجئے گا اگر ملے تو ،

01dance2.gif

میرے تو پہلے والے بھی چھین رہے ہیں، اور لے کر کیا کروں گا۔
 
ماوراء

محفلین
ماوراء سے سوال ۔۔۔۔۔
ماوراء ، اکثر تمہاری پوسٹ میں دیکھا ہے تم hunh لکھتی ہو ، محفل پر تو لکھ کر کام چل جاتا ہے ، مگر رئیل لائف میں کسی کو hunh کہو تو خود تک آواز رہتی ہے یا جس کو کہو وہ بھی مستفید ہوتا ہے;)

حجاب، یہ والا "ہونہہ " نہیں کہتی۔ HuH شاید ہونہہ سے مختلف ہے۔ اگر میں ہونہہ کہوں تو شاید اگلے کو برا بھی لگے۔ :grin:

اچھا، ذرا سانس کو روک HuH کر کے ایک بار سانس باہر نکالو، اور دیکھو کہ "ہوہ" کی آواز نکلتی ہے یا نہیں؟:p

ایسی huh تب بھی نکلتی ہے، جب بندہ ڈرا ہوتا ہے، سمجھو امتحان ہے، اور ڈر لگ رہا ہے، تو تب بھی یہ آواز نکلتی ہے۔ یہ عادت مجھے نارویجینز سے ہی پڑی ہے، یہ اسی طرح کرتے ہیں، اگر کوئی بات ہضم نہ ہو رہی ہو تو huh ۔ :grin:

ویسے اگر کسی کو طنزیہ اس طرح سنانا ہو تو دوسروں کے سامنے نہیں کہتی۔;)
 
سارہ خان

محفلین
مجھے حجاب سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ کیلے کے کباب ۔۔ کدو کے چھلکوں کے کباب ۔۔ لوکی کے چھلکے اور آلو مکس بھجیا اس طرح کے عجیب و غریب ( جنگلی ;) )کھانے کیسے بنا لیتی ہے اور کہاں سے سیکھے ہیں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
تو انہوں نے کون سا پہلے خود کھانے ہوتے ہیں، یہ سب پہلے اپنے بھائیوں کو کھلاتی ہیں۔ بعد میں پتہ نہیں خود بھی کھاتی ہیں کہ نہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ اس کے بھائی بڑے اچھے ہیں جو کھلاتی ہے کھا لیتے‌ہیں ۔۔ میں تو کوئی نئی ڈش بناؤں تو میرے بھائی کہتے ہیں پہلے انشورنس کروالیں پھر ٹرائے کریں گے ۔۔:grin:
 
ایک وکیل اور ایک خالی گریجویٹ میں اتنا فرق تو ہو گا ناں کہ اپنے بھائیوں کو کیسے سبز باغ دکھا کر کھانے پر راضی کرنا ہے۔
 
ہاہاہا ۔۔ اس کے بھائی بڑے اچھے ہیں جو کھلاتی ہے کھا لیتے‌ہیں ۔۔ میں تو کوئی نئی ڈش بناؤں تو میرے بھائی کہتے ہیں پہلے انشورنس کروالیں پھر ٹرائے کریں گے ۔۔:grin:

بھائی تو آپ کے بھی بہت اچھے ہیں۔ آخر کو یہ انشورینس والی بات تو آپ ہی کے فائدے کے پیش نظر کہتے ہیں۔ :)
 
حجاب

محفلین

حجاب، یہ والا "ہونہہ " نہیں کہتی۔ HuH شاید ہونہہ سے مختلف ہے۔ اگر میں ہونہہ کہوں تو شاید اگلے کو برا بھی لگے۔ :grin:

اچھا، ذرا سانس کو روک HuH کر کے ایک بار سانس باہر نکالو، اور دیکھو کہ "ہوہ" کی آواز نکلتی ہے یا نہیں؟:p

ایسی huh تب بھی نکلتی ہے، جب بندہ ڈرا ہوتا ہے، سمجھو امتحان ہے، اور ڈر لگ رہا ہے، تو تب بھی یہ آواز نکلتی ہے۔ یہ عادت مجھے نارویجینز سے ہی پڑی ہے، یہ اسی طرح کرتے ہیں، اگر کوئی بات ہضم نہ ہو رہی ہو تو huh ۔ :grin:

ویسے اگر کسی کو طنزیہ اس طرح سنانا ہو تو دوسروں کے سامنے نہیں کہتی۔;)

شکریہ ماوراء ، میں سمجھتی تھی کہ یہ طنزیہ والا ہونہہ ہے :rolleyes:
سانس روک کر کوشش کی تھی آواز نکالنے کی رات تو کامیابی نہیں ہوئی لیکن صبح کامیاب ہوگئی میں ;)
 
حجاب

محفلین
مجھے حجاب سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ کیلے کے کباب ۔۔ کدو کے چھلکوں کے کباب ۔۔ لوکی کے چھلکے اور آلو مکس بھجیا اس طرح کے عجیب و غریب ( جنگلی ;) )کھانے کیسے بنا لیتی ہے اور کہاں سے سیکھے ہیں ؟

سارہ ، یہ جنگلی کھانے مجھے پسند ہیں ، سادہ سے لیکن مزیدار :) لوکی کے چھلکوں کی بھجیا تو نانی بنایا کرتی تھیں ، آلو کا اضافہ میں نے کر دیا :)
لوکی کے چھلکوں کے کباب دال چاول سے کھا کر دیکھو کبھی کتنے مزے کے لگتے ہیں :) یہ کباب اسکول میں میری ایک دوست تھی وہ بنگالی تھی اُس نے بتایا تھا مجھے :)
اس کے علاوہ بھی بہت ساری چیزیں جو تم کو جنگلی لگتی ہیں مجھے پسند ہیں ، بس خیال رکھنا جنگلی کھانے کہہ رہی ہو تم، تو، کھاتی تو میں ہی ہوں میں جنگلی بن گئی تو تمہاری خیر نہیں ;);)
 
تیشہ

محفلین
شکریہ ماوراء ، میں سمجھتی تھی کہ یہ طنزیہ والا ہونہہ ہے :rolleyes:
سانس روک کر کوشش کی تھی آواز نکالنے کی رات تو کامیابی نہیں ہوئی لیکن صبح کامیاب ہوگئی میں ;)

یہ ہونہہ والا huh نہیں ہے حجاب :grin: یہ بولنے سننے میں دوسرا ہو ہے ، ۔۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
ماوراء

محفلین
شکریہ ماوراء ، میں سمجھتی تھی کہ یہ طنزیہ والا ہونہہ ہے :rolleyes:
سانس روک کر کوشش کی تھی آواز نکالنے کی رات تو کامیابی نہیں ہوئی لیکن صبح کامیاب ہوگئی میں ;)

شکر ہے حجاب کامیابی ہوئی۔ ورنہ میں سوچ رہی تھی کہ کس طرح سمجھاؤں گی۔;)
 
تیشہ

محفلین
شکر ہے حجاب کامیابی ہوئی۔ ورنہ میں سوچ رہی تھی کہ کس طرح سمجھاؤں گی۔;)

:lol::lol:

ایک ہی طریقہ رہ گیا تھا اگر نہ کامیاب ہوتی تو ، ۔۔ :lol::lol: اسکا کوئی گلا دبا دے ۔ ۔۔ :lol: کچھ دیر بعد چھوڑا جائے تو سانس بحال کرتے ہوئے خود ہی ہو '' نکل آتی ۔۔:lol::lol::lol:
 
سارہ خان

محفلین
سارہ ، یہ جنگلی کھانے مجھے پسند ہیں ، سادہ سے لیکن مزیدار :) لوکی کے چھلکوں کی بھجیا تو نانی بنایا کرتی تھیں ، آلو کا اضافہ میں نے کر دیا :)
لوکی کے چھلکوں کے کباب دال چاول سے کھا کر دیکھو کبھی کتنے مزے کے لگتے ہیں :) یہ کباب اسکول میں میری ایک دوست تھی وہ بنگالی تھی اُس نے بتایا تھا مجھے :)
اس کے علاوہ بھی بہت ساری چیزیں جو تم کو جنگلی لگتی ہیں مجھے پسند ہیں ، بس خیال رکھنا جنگلی کھانے کہہ رہی ہو تم، تو، کھاتی تو میں ہی ہوں میں جنگلی بن گئی تو تمہاری خیر نہیں ;);)

ہاہاہا جنگلی بن گئی کیا مطلب ۔۔ ابھی کوئی کسر باقی ہے کیا ۔۔۔;) :grin:
ویسے تم کہہ رہی ہو تو مزیدار ہی ہونگے ۔۔ میری بھابھی جب شادی ہو کے آئی تھیں تو کریلے کے چھلکے فرائے کر کے کھاتی تھیں ۔۔ اور میں حیرانی سے دیکھ رہی ہوتی کہ کیسے کھا رہی ہیں ۔۔ :confused: کہتی ہیں صحت کے لئے اچھے ہوتے ہیں ۔۔ تم بھی کھایا کرو ۔۔ لیکن میں نے اج تک نہیں چکھے ۔۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
مجھے قیصرانی سے پوچھنا ہے کہ اب وہ پہلے کی طرح دھڑا دھڑ پوسٹس کیوں نہیں کرتے ۔۔۔ محفل پر آنے کے باوجود اتنی کم پوسٹس کیوں کرتے ہیں ؟
 
Top