یوم پاکستان کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کے نام :۔
دے ولولہء شوق جسے لذت پرواز
؎کرسکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج
مشکل نہیں یاران چمن!معرکہء باز
پر سوز اگر ہو نفس سینہء دراج
ناوک ہے مسلماں ہدف اسکا ہے ثریا
ہے سر سرا پردہءجاں نکتہء معراج
تو معنیء " والنجم "نہ سمجھا تو عجب کیا
ہے تیرا مدو جزر ابھی چاند کا محتاج
اقبال