ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
اجی قبلہ وہ پانچ چھ بھی بالکل ایسی ہی ہیں ۔ چنانچہ آپ کو پھر سے مایوسی ہی ہوگی ۔احباب کو بہت پسند آئی مگر یِہ غزل مجھ ایسے سُست الوجود پر زیادہ اثر نہ کر سکی۔ مُجھے یقین ہے بُرا نہیں مانیں گے۔ اب جو پانچ چھ بچ رہی ہیں، وُہ پیش کر دیں تاکِہ جینوئن تعریف یا تنقید کر سکوں۔
محفل میں شاعری کے علاوہ بھی اور زمرے ہیں اُن میں دیکھ لیجئے شاید آپ کو کہیں اپنی دلچسپی کاسامان میسر آجائے ۔