دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
شہر عادی ہے یہ سرگوشیاں سننے کا ظہیرؔ
کہیں بھونچال نہ بن جائے صدا کی تیزی

ماشاء اللّہ شاندار بہت شاندار بھیا
بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔۔

نوازش، بہت شکریہ!
ذرہ نوازی ہے سیما آپا! بہت ممنون ہوں ۔
یہ شعر مجھے بھی پسند ہے ۔ حقیقتِ حال کا ترجمان ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
نوازش، بہت شکریہ!
ذرہ نوازی ہے سیما آپا! بہت ممنون ہوں ۔
یہ شعر مجھے بھی پسند ہے ۔ حقیقتِ حال کا ترجمان ہے ۔
بھیا بہت ساری دعائیں آپ میں ہمیشہ ہمیں اپنے ظہیر بھائی نظر آتے ہیں ۔اُنکی دی اپنائیت دیکھتی ہے ۔سلامت رہیے ۔بہت عمدہ شعر ہے آپ کی ساری شاعری بہت خوب صورت ہے اور آپکا اچھا انسان نظر آتا ہے آپکی شاعری میں۔۔
 
Top