دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک کی صورتِ حال
سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 5۔۔۔
سوال نمبر 6۔۔۔علی وقار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک نئے کھلاڑی کے آنے اور سوال نمبر 7 کا صحیح جواب دینے کے بعد کی صورت حال کچھ یوں ہے۔
سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 5۔۔۔
سوال نمبر 6۔۔۔علی وقار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 7۔۔۔فیصل عظیم فیصل۔۔۔۔۔5
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یانڑی ایک گٹک والے فل ؟؟
1۔ کھرمانی
2- اوکاڈہ
3-امب
4-چیری
5-آڑو
6-آلو بخارا
7-فالسا
8- گوندنی
9-زیتون
10-خجور - شوارا
11-گری (کوکونٹ)
12- کافی
13-کوکو
14-لیچی
15-جامن
16-آملہ
17-ارہڑ (ہڑیڑاں)

پھل تو وہ ہوئے جو عوام الناس میں پھل کے طور پر معروف ہو ۔
ارہر اگر پھل ہے تو تو مونگ مسور چنا ما ش ۔
آملہ کافی کوکو یہ کیسے پھل ہوئے ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آم ۔ کھجور۔ آڑو ۔ ایوواکاڈو۔ آلو بخارا ، خوبانی ، بیر ۔ جامن ۔ لیچی ۔

یانڑی ایک گٹک والے فل ؟؟
1۔ کھرمانی
2- اوکاڈہ
3-امب
4-چیری
5-آڑو
6-آلو بخارا
7-فالسا
8- گوندنی
9-زیتون
10-خجور - شوارا
11-گری (کوکونٹ)
12- کافی
13-کوکو
14-لیچی
15-جامن
16-آملہ
17-ارہڑ (ہڑیڑاں)
سوال نمبر 5 کے 2 عدد تفصیلی جوابات موصول ہوئے ہیں۔ ان پر صبح یعنی موئرخہ 24 اکتوبر سالِ رواں مشاورت ہو گی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سوال نمبر 5 کے 2 عدد تفصیلی جوابات موصول ہوئے ہیں۔ ان پر صبح یعنی موئرخہ 24 اکتوبر سالِ رواں مشاورت ہو گی۔
مشاورتی پینل مین دھبڑدھوس فیصلہ آنا چاہیئے ورنہ دماغ چاٹنے کا سارا مزہ کرکرا ہو جائے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھل تو وہ ہوئے جو عوام الناس میں پھل کے طور پر معروف ہو ۔
ارہر اگر پھل ہے تو تو مونگ مسور چنا ما ش ۔
آملہ کافی کوکو یہ کیسے پھل ہوئے ؟
یعنی کہ کنون کے کٹہرے میں خود کنون کو کنونی نکات پیش کرنے ہوں گے کہ پھل وہ ہوئے جو عوام الناس میں پھل کے طور پر معروف ہیں یا پھر ارہر ، آملہ ، کافی بھی بحالت مجبوری خود کو پھل کہلوائیں گے اس مرغے کی طرح جس نے انڈے دینے کا اعتراف کیا ہو بانگ دینے کی بجائے۔
بلکہ کنون کے شکنجے میں آئے اس ہاتھی کی صدائیں کئی کانوں میں گونجتی ہوں گی جو خود کو ہاتھی سمجھنا بھول کر ایک ہی رٹ لگائے ہوئے تھا کہ میں ہرن ہوں ۔ میں ہرن ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مشاورتی پینل مین دھبڑدھوس فیصلہ آنا چاہیئے ورنہ دماغ چاٹنے کا سارا مزہ کرکرا ہو جائے گا۔
آپ کی درخواست پر آپ کے کہنے سے پہلے ہی عمل کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔
آخر کنون نے کبھی تو ہاتھ آنا ہی تھا۔ یاد رہے کہ ہم کنون ہاتھ میں لینا نہیں کہہ رہے۔
ایسا دھبڑدھوس فیصلہ کرنے میں محمد وارث بھیا کی معاونت درکار ہے۔
 
پھل تو وہ ہوئے جو عوام الناس میں پھل کے طور پر معروف ہو ۔
ارہر اگر پھل ہے تو تو مونگ مسور چنا ما ش ۔
آملہ کافی کوکو یہ کیسے پھل ہوئے ؟
اگر درج بالا اشیاء سبزیاں /ترکاریاں ہیں تو آپ انکا سالن بنا کر کھا لیں ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ باقی آپ ان میں سے جنہیں پھل نہیں سمجھتے نکال دیں اور منصفوں کا فیصلہ ہے کہ وہ انہیں قبول کرتے ہیں یا نہیں ۔ میری کون سی کسی سے جنگ ہے کہ خود کو لازمی درست ہی ثابت کرنا ہے۔ پرچہ شرچہ کروانا ہو تو خادم تھانے میں حاضر ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایسا دھبڑدھوس فیصلہ کرنے میں @محمد وارث بھیا کی معاونت درکار ہے۔
اگر درج بالا اشیاء سبزیاں /ترکاریاں ہیں تو آپ انکا سالن بنا کر کھا لیں ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ باقی آپ ان میں سے جنہیں پھل نہیں سمجھتے نکال دیں اور منصفوں کا فیصلہ ہے کہ وہ انہیں قبول کرتے ہیں یا نہیں ۔ میری کون سی کسی سے جنگ ہے کہ خود کو لازمی درست ہی ثابت کرنا ہے۔ پرچہ شرچہ کروانا ہو تو خادم تھانے میں حاضر ہے
وارث بھائی کے دھبڑدوس فیصلے پر اتنا اعتماد ہے کہ میں اپنے نمبر بقائمی ہوش و حواس عقل و بلوغ کی شرائط پر گواہان لڑی ھذا کے سامنے برضآ و رغبت کنون کے حوالے کر نے کو تیار ہوں ۔
گُلِ یاسمیں بتاؤ کل کے لیے کو نسا سالن صحیح رہے گا ؟ کافی کا، کوکو کا ۔ یا آملہ کا ؟
تکلف نہ کرنا صحیح صحیح بتا نا ۔
 
میرے لیئے دو پراٹھے آملے والے ۔ کیلے کی چائے اور ساتھ کاملیٹ کوکاوی بھی چلے گا۔
 
کافی کا سالن یا کافی سالنَ ؟
کوکو۔۔۔۔ کا تو انیل کپور کو زیادہ اچھے سے معلوم
کوئل سی تیری بولی کوکو کوکو ، کوکو کوکو :D
آملہ کے ساتھ ریٹھے بھی مل جاتے تو کسی ضرورتمند کو بال کالے کرنے کا دیسی ٹوٹکہ بتا دیتے۔
ہاں باقی بچا کیا ہے کہ جس کا سالن بناے کا صھیح صحیح بتائیں عاطف بھیا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے لیئے دو پراٹھے آملے والے ۔ کیلے کی چائے اور ساتھ کاملیٹ کوکاوی بھی چلے گا۔
فیصل بھائی پہلے فیصلہ تو آنے دیجئیے پھر پراٹھوں سے پہلے گندم پسے گی ، تب پراٹھے بننے کی نوبت آئے گی۔
چائے کیلے ہی کی سہی، مگر اکیلے تو ہر گز نہ پینے دیں گے۔ یہاں چائے کے وڈے وڈے شوقین بیٹھے ہیں ۔
 
فیصل بھائی پہلے فیصلہ تو آنے دیجئیے پھر پراٹھوں سے پہلے گندم پسے گی ، تب پراٹھے بننے کی نوبت آئے گی۔
چائے کیلے ہی کی سہی، مگر اکیلے تو ہر گز نہ پینے دیں گے۔ یہاں چائے کے وڈے وڈے شوقین بیٹھے ہیں ۔
5f4eac25cc62c.jpg

آجئو فیر جس جس نے کیلے کی چائے پینی ہے ۔ گرما گرم چاء اے ، کیلیاں والی اے
 
Top