دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
پاکستان میں
fowebfront.jpg
آخری جواب زیادہ قریب ترین ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
فیصل بھائی پہلے فیصلہ تو آنے دیجئیے پھر پراٹھوں سے پہلے گندم پسے گی ، تب پراٹھے بننے کی نوبت آئے گی۔
چائے کیلے ہی کی سہی، مگر اکیلے تو ہر گز نہ پینے دیں گے۔ یہاں چائے کے وڈے وڈے شوقین بیٹھے ہیں ۔
گندم پسنے سے پہلے تو گندم کو خود کو لائن میں کھڑا کر کے دھبڑدھوس کیا جائے گا ۔ پھر سوچنا پسنے گوندھنے اور پکانے کے متعلق ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جہاں وضاحتوں کے لیے دماغ چاٹے جا رہے ہوں وہاں ان لطیف اشاروں کی زبان کون سمجھے ۔
🤣🤣🤣
چائے نہ پی ہو تو ہر بات طنزیہ لگتی ہے عاطف بھائی۔
کس نے کس کا دماغ چاٹ لیا ہماری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر۔ 🤔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
"دماغ چٹوائیے" والے مشورے سے ہمارے کمرے کی چھت گرنے کا خدشہ لاحق ہو گیا تھا۔ جب بھی یاد آتی، بے ساختہ ہنسی کے فوارے چھوٹ رہے تھے۔ ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

علی وقار

محفلین
"دماغ چٹوائیے" والے مشورے سے ہمارے کمرے کی چھت گرنے کا خدشہ لاحق ہو گیا تھا۔ جب بھی یاد آتی، بے ساختہ ہنسی کے فوارے چھوٹ رہے تھے۔ ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
دیوار کے بعد اب کمرے کی چھت ہی بچ رہی ہے۔ اب اس کو گرانے کے اسباب تلاش کرتی پھر رہی ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیوار کے بعد اب کمرے کی چھت ہی بچ رہی ہے۔ اب اس کو گرانے کے اسباب تلاش کرتی پھر رہی ہیں۔
ہمیں تو لگتا ہے وقار بھیا کہ جان بوجھ کر ایسے اسباب مہیا کیے جا رہے ہیں ۔ پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتتھے فلور پر ہوتا اپارٹمنٹ تو اوپر والوں کی چھت رکاوٹ بن جاتی مگر پانچویں فلور کی چھت اڑنے کے بعد تو نیلا آسمان ہی ہے ۔ :rolleyes:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سوری عاطف بھیا۔
ادھر سوال لگایا۔ یہاں آ کر لنک دیا ۔ واپس جا کر دیکھا تو عاطف بھائی کو پایا۔
کیونکہ ہمیں جھگڑا بار بار کرنا ہے عاطف بھائی۔
توبہ کرو توبہ !!!
دھبڑدھوس کے آثار لگتے ہیں مجھے تو یہ سب۔:)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک کی صورت حال ۔۔۔ کس نے کتنا دماغ لڑایا ہے
سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 4۔۔۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 5۔۔۔
سوال نمبر 6۔۔۔علی وقار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 7۔۔۔فیصل عظیم فیصل۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 8۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔5
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم ان دونوں سازشی عناصر کی ملی بھگت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بننے کا عزم مصمم کرتے ہیں!!!
سیسہ پلائی دیوار بہت مضبوط ہوتی ہے نا۔۔۔ :unsure:
ایسا کیجئیے گا کہ تین اطراف میں سیسہ پلائی دیوار اور سامنے کے رخ پر دروازہ لازمی۔ ہاں چھت مت بھولئیے گا۔
دونوں سازشی عناصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں ایک ہی ہے۔ وہ تو بوقت ضرورت فائدہ اٹھانا پڑ جاتا ہے۔
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اس کے بعد فئیر اینڈ لولی لگائی جاتی ہے۔ پھر دسترخوان پر آیا جاتا ہے۔
ویسے واحد چیز ہیں ہاتھ جو زندگی سے تعلق رکھتے ہیں اور انھیں ہمیشہ کھانے سےقبل صاف کیا جاتا ہے اگر کوئی ایسا بھی ہے جو گندے ہاتھ کھانا پسند کرتا ہے تو پھر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔😉🙃😄😄
 
Top