دماغ لڑائیے ۔۔۔۔ تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پاکپتن شریف، فرانس پولینیشیا
جواب ایک بار میں دیجئے۔
اگلی بار تدوین کیا ہوا جواب درست بھی ہوا تو شمار نہ کیا جائے گا۔
اگر ٹائپنگ میں غلطی ہوئی ہو تو اپنے دئیے گئے جواب کا اقتباس لے کر یہاں شئیر کیجئے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چیچہ وطنی شریف
پاک پتن شریف

کیوں نہ مل سکا؟؟؟
دو تو ہم نے کھوج نکالے...
باقی کوئی اور کھود نکالے گا!!!

یہ سب شریف کا کرشمہ ہے۔
وہی تو۔۔۔
کسی بھی نو نقطے والے ملک یا شہر کے آگے شریف لگا کر اس کے 15 نقطے پورے کیے جا سکتے ہیں۔
ہم تیسرا سوال بدل رہے ہیں۔
ایک جواب دینا ہے۔
تدوین نہیں کرنی۔
اگر غلطی سے ٹائپنگ میں مسئلہ ہو جائے تو اس لڑی میں بتایا جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خالی نمبروں سے کام نہیں چلے گا۔ کیش ٹرانسفر کرنے کا انعام رکھیں ڈائریکٹ اکاؤنٹ میں،
:daydreaming: ٹھیک ہے ۔ کسی کا کریڈٹ کارڈ ہتھے چڑھنے دیں۔
لیکن ابھی تک آپ نے کسی سوال کا صحیح جواب بھی نہیں دیا۔
پہلے جیت کر دکھائیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک تین سوالوں کے صحیح جواب دینے پر پانچ پانچ نمبر حاصل کرنے والوں کے نام ہیں

سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
 

علی وقار

محفلین
اب تک تین سوالوں کے صحیح جواب دینے پر پانچ پانچ نمبر حاصل کرنے والوں کے نام ہیں

سوال نمبر 1۔۔۔علی وقار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5
سوال نمبر 2۔۔۔ عامر گولڑوی ۔۔۔۔۔۔۔۔5
سوال نمبر 3۔۔۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔5
ع کا چکر ! اگلا نمبر عبدالصمد کا ہونا چاہیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرا بھی یہی جواب ہے۔
ڈھونڈ تو پہلی بار میں ہی لیے ہیں۔ بس سوال ذرا تاخیر سے دیکھا ہے۔اس لیے ہم دونوں کو اڑھائی اڑھائی نمبر ملنے چاہئیں۔
اگلی بار جلدی جواب دے کر پورے پانچ نمبر حاصل کر لیجئیے ۔ اب اڑھائی نمبروں کو کہاں سنبھالتے پھریں گے چیمہ بھیا۔
 
Top