سید عمران
محفلین
سوری...آج کی ہماری غیر حاضری لکھ دی جائے۔
تدوین کا آپشن آپ نے ہی لاک کیا ہے!!!
سوری...آج کی ہماری غیر حاضری لکھ دی جائے۔
کب؟؟؟سوری...
تدوین کا آپشن آپ نے ہی لاک کیا ہے!!!
اوہ اب سمجھ آئی مگر وہ تو سوالوں کے جواب کے لیے ہے نا۔سوری...
تدوین کا آپشن آپ نے ہی لاک کیا ہے!!!
کب؟؟؟
کہاں؟؟؟
کیوں؟؟؟
کیسے؟؟؟
ہم نے تو بار بار تدوین کی ۔ اس ٹائم امیج دکھائی دیتا ہے۔ لیکن جیسے ہی پوسٹ کریں تو کراس منہ چڑاتا ہے۔
لگتا ہے اپنا ہی دماغ چٹوا بیٹھیں!!!اوہ اب سمجھ آئی
ایویں ہی۔۔۔۔لگتا ہے اپنا ہی دماغ چٹوا بیٹھیں!!!
جواب دونوں درست ہیں۔12 ۔
کیوں کہ اوپر اوردایائیں والے کا فرق بائیں طرف آ رہا ہے ۔
کسی کو بھی نہیںنمبر کسے ملیں ؟
نئے آنے والے کھلاڑی کو یا پہلے سے موجود کھلاڑی کو؟
کیوں بھلا؟کسی کو بھی نہیں
کسی کو بھی دو، لیکن پھر ایک ہی رول رکھو۔جواب دونوں درست ہیں۔
نمبر کسے ملیں ؟
نئے آنے والے کھلاڑی کو یا پہلے سے موجود کھلاڑی کو؟
ویسے برابر بانٹے بھی جا سکتے ہیں کہ ہمیں چاہئیے ہر سوال کے ساتھ وضاحت کرنے کی یاد دہانی بھی کراتے جائیں کیونکہ خود سے تو یاد رہتا نہیں۔ ہمیں ہی بار بار یاد دلانا پڑا ہے۔
رائے چاہئیے جلدی سے۔ تا کہ اگلا سوال دے سکیں۔
رول تو ایک ہی ہے بھائی۔۔۔۔ سوال نمبر 14 بدل دیتے ہیں۔ اب تو اپلوڈ کرنے میں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔کسی کو بھی دو، لیکن پھر ایک ہی رول رکھو۔
رول اور گُلِ یاسمیں ؟پھر ایک ہی رول رکھو
اچھا تو یہ بات ہے۔۔۔نیچے کے دو اعداد کا حاصل جمع اوپر آرہا ہے...
بہت ہی بچوں والا سوال ہے!!!
ہے نا حیرت کی بات۔۔۔رول اور گُلِ یاسمیں ؟
بالوہ کیا زندہ چیز ہے جس میں ہم روز ہئیر برش کرتے ہیں؟؟؟
ناخنوہ کیا زندہ چیز ہے جس کا سر ہم ہر ہفتہ دس دن بعد نیل کٹر سے کاٹتے ہیں؟؟؟
پپوٹےآنکھ کے اوپر وہ کون سی زندہ چیز ہے جو ہر وقت کھل بند کھل بند ہوتی رہتی ہے؟؟؟
پاؤں اور ٹانگیںوہ کون سی دو زندہ چیزیں ہیں جو ہمیں ادھر ادھر لے جاتی ہیں نیز راہ راست سے بھٹکا کر گم راہ پر چلاتی ہیں مزید نیز موقع بموقع زمین پر پھسلا کے زمین چٹوانے کے کام بھی آتی ہیں مزید نیز پر ایک اور نیز کہ دوسروں کے کام میں اڑانے کے بھی کام آتی ہیں؟؟؟
بایاں ہاتھ۔۔۔۔ وجہ تو نہیں بتانی نا۔وہ کون سی زندہ چیز ہے جسے گھما کر دوسرے کے کان کے نیچے رکھ کے دیا جاتا ہے؟؟؟
زبانوہ کون سی پوشیدہ چیز ہے جسے منہ سے باہر نکال نکال کے دوسروں کو چڑایا جاتا ہے؟؟؟
روفی بھیا کو ملے ہیں 5 نمبرسوال نمبر 14 حل کیجئیے
وہ ہندسوں وغیرہ کے سوالوں کے لیے ہے۔لیکن وضاحت کدھر ہے؟