کھیل تو جاری ہے۔ہمیں آپ کے ٹیگ سے ابھی اطلاع ملی ہے ۔ اب آپ کی دماغ لڑانے والی لڑی میں جاکر دیکھتے ہیں کہ کون سا سوال چل رہا ہے ۔
یا کھیل ختم ہوچکا ہے۔
جی دے دیا ہے جوابکھیل تو جاری ہے۔
سوال نمبر 12 چل رہا ہے۔ چاہیں تو اس کا جواب دے سکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پر تو تصویر اپلوڈ ہی نہیں ہورہیمیرا طریقہ
اس ویب سائٹ پر جائیں
تصویر اپ لوڈ کریں، ڈائریکٹ لنک کو کاپی کریں اور یہاں اوپر امیج کی علامت پر کلک کر کے اسے یہاں پوسٹ کر دیں۔
choose imagesاس ویب سائٹ پر تو تصویر اپلوڈ ہی نہیں ہورہی
بہت شکریہمیرا طریقہ
اس ویب سائٹ پر جائیں
تصویر اپ لوڈ کریں، ڈائریکٹ لنک کو کاپی کریں اور یہاں اوپر امیج کی علامت پر کلک کر کے اسے یہاں پوسٹ کر دیں۔
کون سی۔۔۔
آکسفورڈ کی لغت میںکون سی۔۔۔
فیروزاللغات یا فرہنگ آصفیہ
ڈیتھ یعنی موت پہلے لکھا آتا ہے اور لائف یعنی کہ زندگی بعد میں حروف تہجی کے لحاظ سےآکسفورڈ کی لغت میں
درخواست پر بلا تاخیر عمل کیا جاتا ہے۔بھئی میری درخواست ہے کہ سوال 13 کو بدل دیا جائے کہ ایسے حساس موضوع میں بات تکلیف دہ سمت میں جانے کا امکان ہو جاتا ہے ۔
جب ہم دماغ کی میٹھی لسی بنا سکتے ہیں تو تلخی کیوں ڈالیں ؟
امید ہے درخواست پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا،
سبز نشان کے لیے شکریہ ۔بھئی میری درخواست ہے کہ سوال 13 کو بدل دیا جائے کہ ایسے حساس موضوع میں بات تکلیف دہ سمت میں جانے کا امکان ہو جاتا ہے ۔
جب ہم دماغ کی میٹھی لسی بنا سکتے ہیں تو تلخی کیوں ڈالیں ؟
امید ہے درخواست پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا،
ہیں سوال ہے کیا تھا؟ چلو کوئی ناں نواں آئے غا تے ویکھ لواں غےسبز نشان کے لیے شکریہ ۔
آ گیا ہے دوسری لڑی میں۔ہیں سوال ہے کیا تھا؟ چلو کوئی ناں نواں آئے غا تے ویکھ لواں غے
ہم نے تو ایک ٹکر مار بھی لی ۔سوال نمبر 13 بدل دیا گیا ہے۔
آ جائیے دماغ لڑانے۔
ہیں جی؟ہم نے تو ایک ٹکر مار بھی لی ۔