گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پیالہ و ساغر نہ سہی مگر صراحی ضرور ہیں۔سب کرلیں گے ۔۔ بس ذرا تازہ دم ہو لینے دیں وقتا فوقتا۔
کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل
انسان ہیں پیالہ و ساغر نہیں ہیں ۔ وہ ۔
پیالہ و ساغر نہ سہی مگر صراحی ضرور ہیں۔سب کرلیں گے ۔۔ بس ذرا تازہ دم ہو لینے دیں وقتا فوقتا۔
کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل
انسان ہیں پیالہ و ساغر نہیں ہیں ۔ وہ ۔
فیصل بھیا ۔۔۔یہ تو غصے سے لال نیلے ہو گئے بیچارے😂
وقفہ ختم ہوئے تو بہت دن گز گئے مگر کوئی جھانک نہیں رہا لڑی میں کہ گھوم گھمیاں کہا جائے۔وقفہ ختم
پتہ نہیں جو چکر آئے تھے وہ اب تک تھمے یا نہیں ۔وقفہ ختم ہوئے تو بہت دن گز گئے مگر کوئی جھانک نہیں رہا لڑی میں کہ گھوم گھمیاں کہا جائے۔
حالات و واقعات بتا رہے کہ ابھی بہت دن تک تھمنے کے آثار نہیں ہیں۔پتہ نہیں جو چکر آئے تھے وہ اب تک تھمے یا نہیں ۔
بس سبق سیکھ لو اب ۔ذرا دھیرے گھمایا کرو کسی کو ۔حالات و واقعات بتا رہے کہ ابھی بہت دن تک تھمنے کے آثار نہیں ہیں۔
آپکی پوسٹ پڑی لی ہوگی۔فیصل بھیا ۔۔۔یہ تو غصے سے لال نیلے ہو گئے بیچارے😂
ہم تو ہاتھ ہولا ہی رکھتے ہیں بھائی ۔ 😂بس سبق سیکھ لو اب ۔ذرا دھیرے گھمایا کرو کسی کو ۔
یوں نہیں کہ فل اسپیڈ سے لٹو۔
یہ جرم بھی ہمارے نام لکھ دیا😳آپکی پوسٹ پڑی لی ہوگی۔
بلکل۔یہ جرم بھی ہمارے نام لکھ دیا😳
توبہ ہے کس دھڑلے سے اقبالِ جرم کر لیا۔
ہاں نا۔ بدلنا ہی پڑے گا نام۔عنقریب لڑی کا نام دماغ گھمائیے رکھنے کی ضرورت ہو گی۔
کچھ تو گڑ بڑ لگ رہی ہے عاطف بھیا۔پتہ نہیں جو چکر آئے تھے وہ اب تک تھمے یا نہیں ۔
تم ہر لڑی میں پسوڑیاں ڈالتی ہو گل۔لڑی کو شمال سے جنوب، جنوب سے مشرق، مغرب تک تو کیا، آسمان و زمین کے درمیان بھی گھما ڈالتی ہو۔ پہلا مراسلہ نہ پڑھنے والے تمہارے ساتھ ہی مشرق، مغرب، شمال جنوب کرتے جاتے ہیں۔
اور ان پسوڑیوں کو نمٹانے کو پھر کتنی ہی عدالتیں لگتی رہیں ۔
آدم بُو
یہ تو آدم خور ٹپے / ماہیے شروع ہو گئے، رفتہ رفتہ!
اب چلائیں مقدمہکھسماں نوں کھان والا قضیہ ابھی فیصل نہ ہوا تھا !!!!!!!!!
یعنی ایک لائیک تے مل گئی۔وعلیکم السلام!
دلچسپ کھیل ہے۔ بولے تو آئی لائیک اِٹ۔
میں نے اس کو حل کر لیا ہے ۔ سوچ رہا ہوں مگر لکھوں کیسے؟
بین کس نے بجائی؟جوگی جی۔۔۔آپ نے سانپ پکڑ لیا ۔