دماغ لڑائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال یہ ہے محفلین سے کہ کیا اس دفعہ بھی محفل کی سالگرہ خاموشی سے گزر جائے گی؟؟؟
دو سال پہلے تک تو مشاعرے مقابلے اور بہت کچھ ہوا کرتا تھا
"تھا" کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا
شکیل بھیا آپ نے سوال کرنے میں اتنے دن لگا دئیے۔ شعراء کی مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں۔ پوچھا تھا ہم نے بھی۔ لیکن جواب ملا کہ دعوت نامے آپ بھیجو اور بلاؤ بلکہ راضی کرو وقت نکالیں مشاعرہ کے لیے۔ لیکن ہمیں معلوم ہے کہ سب نظر انداز کر دیں گے۔ اس لیے مشاعرہ جا آنکھوں دیکھا بلکہ جانوں سنا حال لکھنے جو جو قلم ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا ، اسے سائیڈ پہ رکھ دیا۔ اب تو سیاہی بھی سوکھ چکی ہو گی۔
بھابی کیسی ہیں۔ آپ تو اب بہت کم آتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سر! سَن 47 میں رکنیت کے وقت جوگی لکھ دیا تھا۔ اب نام تبدیلی کے لیے اعلیٰ حکام کو درخواست جمع کرا دی ہے۔

خیر! سانپ تو سپیرے پکڑتے ہیں۔ جوگی نہیں۔ :p
ناں تو جوگی کیا کان پھڑوا کر رانجھے کا روپ دھار کر ہیر کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مندریاں تو انگلیوں میں ہوتی ہیں نا۔
بابا بلھے شاہ ہوراں کولوں ای سن لو۔

نی میں جاناں جوگی دے نال
کنیں مندراں پا کے
متھے تلک لگا کے
نی میں جاناں جوگی دے نال

جوگی میرے نال نال
میں جوگی دے نال نال

جدوں دی میں جوگی دی ہوئی
میں وچ میں نہ رہ گئی کوئی
رانجھا رانجھا کردی میں آپے رانجھا ہوئی
جدوں دی میں جوگی دی ہوئی
میں وچ میں نہ رہ گئی کوئی

نی میں جاناں جوگی دے نال

نی ایہہ جوگی نہیں کوئی روپ ہے رب دا
بھیس جوگی دا ایس نوں پھبدا
اے جوگی میرے من وچ وسیا
سچ اکھاں میں قسم قرآن اے
جوگی میرا دین ایمان اے
اس جوگی مینو کیتا روگی
نی میں اس جوگی
ہنڑ ہور نہ جوگی
 
"تھا" کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا
شکیل بھیا آپ نے سوال کرنے میں اتنے دن لگا دئیے۔ شعراء کی مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں۔ پوچھا تھا ہم نے بھی۔ لیکن جواب ملا کہ دعوت نامے آپ بھیجو اور بلاؤ بلکہ راضی کرو وقت نکالیں مشاعرہ کے لیے۔ لیکن ہمیں معلوم ہے کہ سب نظر انداز کر دیں گے۔ اس لیے مشاعرہ جا آنکھوں دیکھا بلکہ جانوں سنا حال لکھنے جو جو قلم ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا ، اسے سائیڈ پہ رکھ دیا۔ اب تو سیاہی بھی سوکھ چکی ہو گی۔
بھابی کیسی ہیں۔ آپ تو اب بہت کم آتے ہیں۔
بھابھی ( آپ کی ) خیر سے ہیں، اور ہمارے کم کم آنے کی بھی کچھ اسی قسم کی وجوہات ہیں :D :D :D
 
ناں تو جوگی کیا کان پھڑوا کر رانجھے کا روپ دھار کر ہیر کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں!
توباں توباں! ہرگز نہیں !
آج کا جوگی
جدید جوگی ہے کان پکڑوا کر ٹام کروز کا حلیہ بنا کر کیتھرین لینگفرڈ کے دروازے کھڑکیاں توڑ ڈالتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top