فہیم ملک جوگی
محفلین
ہر شے کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔ نئے کی آب و تاب چمک دمک چلے سالہا سال۔ پرانا زنگ آلود۔نیا نو دن، پرانا سو دن
ہر شے کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔ نئے کی آب و تاب چمک دمک چلے سالہا سال۔ پرانا زنگ آلود۔نیا نو دن، پرانا سو دن
یہ باتیں پرانے جوگی ہی تو سکھاتے ہیں ۔ہر شے کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے۔ نئے کی آب و تاب چمک دمک چلے سالہا سال۔ پرانا زنگ آلود۔
جوگی سنیاسی بھی ہوتے ہیں ۔ وہ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔جوگی تو جتنا بوڑھا ہو اتنا اچھا ۔جوان جوگی نا تجربہ کار ہو گا۔
ابھی تو آپ کہہ رہے تھے ایکسپائری ڈیٹ والی بات۔جوگی سنیاسی بھی ہوتے ہیں ۔ وہ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔
آپ مجھ غریب کو ڈرا رہی ہیں۔ میں بھاگ جاؤں گا۔فیصل عظیم فیصل بھیا۔۔ یہاں قانون پر اعتراض کی جا رہا ہے۔ ہتھجڑیوں سمیت آئیے گا۔
جوگیوں کی باتیں بھی تو سمجھ نہیں آتی۔ابھی تو آپ کہہ رہے تھے ایکسپائری ڈیٹ والی بات۔
جی سر! آپ نئے و پرانے دونوں سے مخاطب ہیں۔اِیچھا دھاری بھی سمجھ سکتے ہیں۔ یعنی:یہ باتیں پرانے جوگی ہی تو سکھاتے ہیں ۔
اور ان کی ایکسپائری ڈیٹ بھی نہیں ہوتی کیا؟جوگی سنیاسی بھی ہوتے ہیں ۔ وہ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔
اور واسطہ آپ کا پڑ گیا ہے آل ان ون سے۔۔جی سر! آپ نئے و پرانے دونوں سے مخاطب ہیں۔اِیچھا دھاری بھی سمجھ سکتے ہیں۔ یعنی:
اپن ٹُو اِن وَن سر۔
مجرم مان لیا خود کو؟آپ مجھ غریب کو ڈرا رہی ہیں۔ میں بھاگ جاؤں گا۔
بھاگ جاؤں گا میں یہاں سے۔ بھاگ جاؤں گا ۔ بھاگ جاؤں گا (پرانی فلم ۔دل والے)
فیر جوگی تے نہ ہوئے۔۔۔ جھلے ہوئے۔جوگیوں کی باتیں بھی تو سمجھ نہیں آتی۔
سب مایا ہےاور ان کی ایکسپائری ڈیٹ بھی نہیں ہوتی کیا؟
کون سا پہلی بار پالا پڑا ہے۔اور واسطہ آپ کا پڑ گیا ہے آل ان ون سے۔۔
مایا۔۔۔ وہ ڈینش لڑکی جس کے بھورے بال ہیں بالکل سیاہ بادلوں کے جیسے؟سب مایا ہے
جی! بے قصور مجرممجرم مان لیا خود کو؟
تو ابھی آتے ہیں ہمارے آل ان ون بھیاکون سا پہلی بار پالا پڑا ہے۔
بس یہی سند چاہیے تھی۔فیر جوگی تے نہ ہوئے۔۔۔ جھلے ہوئے۔
جھلے کا مطلب پاگل ہر گز نہ سمجھا جائے۔
ہر ملزم یہی کہتا ہے۔جی! بے قصور مجرم
سب کو معلوم کہ حب ہم لکھتے ہیں کہبس یہی سند چاہیے تھی۔
دو دفعہ مہربانی۔
نہ نہ! وہ نہیں۔مایا۔۔۔ وہ ڈینش لڑکی جس کے بھورے بال ہیں بالکل سیاہ بادلوں کے جیسے؟