دماغ لڑائیے

ہتھ اگے کرو ذرا۔۔۔
تاکہ فیصل بھیا کو ہتھکڑیاں لگانے میں تشدد کا سہارا نہ لینا پڑے۔
فیصل بھیا کو کمُنتس پر اب مَیں دوستانہ کے ری ایکٹس دے رہا ہوں۔ اس پہلو سے ہتھکڑی لگا کر میری گرفتاری کرنا
یہ بے ادبی کے زمرے میں آتی ہے۔
 
لال والی؟
لیکن وہ تو پانچ یزار ہوتے ہیں نا۔
چل کڑیئے ۔ ہن ویر نوں ستانا بند کردے اوہنے ہتھ چک لئے نیں ۔
چلو بٹیا اب بھائی کو ستانا بند کردو اس نے سرینڈر کر دیا۔

جیوندا رہو پتر ۔ رب سوہنا تیرے وی مان پرمان قائم دائم رکھے ۔ جنہیں دھیاں دا مان رکھیا رب اوہندے تے بے بہا رحم و کرم ، جود و فضل مغفرت تے رحمت دی برسات کرے اینی کہ کسے شے دی دنیا و آخرت وچ تھوڑ ناں رہوے

جیتے رہو بیٹا ۔ پاک پروردگار تمہارے بھی مان اسی طرح قائم دائم رکھے ۔ جس نے بیٹیوں کا مان رکھا رب اس پر بے بہا رحم و کرم جودوفضل مغفرت کی ایسی برسات فرمائے کہ دنیا و آخرت میں کسی چیز کی کمی نہ رہے

آمین ثم آمین ثم آمین یا رب
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فیصل بھیا کو کمُنتس پر اب مَیں دوستانہ کے ری ایکٹس دے رہا ہوں۔ اس پہلو سے ہتھکڑی لگا کر میری گرفتاری کرنا
یہ بے ادبی کے زمرے میں آتی ہے۔
اوئے ہوئے۔ ایہہ ایکٹنگاں کنون دے سامنے نہیں چلنیاں۔
نہیں یقین تو پوچھ لیں فیصل بھیا سے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چل کڑیئے ۔ ہن ویر نوں ستانا بند کردے اوہنے ہتھ چک لئے نیں ۔
چلو بٹیا اب بھائی کو ستانا بند کردو اس نے سرینڈر کر دیا۔

جیوندا رہو پتر ۔ رب سوہنا تیرے وی مان پرمان قائم دائم رکھے ۔ جنہیں دھیاں دا مان رکھیا رب اوہندے تے بے بہا رحم و کرم ، جود و فضل مغفرت تے رحمت دی برسات کرے اینی کہ کسے شے دی دنیا و آخرت وچ تھوڑ ناں رہوے

جیتے رہو بیٹا ۔ پاک پروردگار تمہارے بھی مان اسی طرح قائم دائم رکھے ۔ جس نے بیٹیوں کا مان رکھا رب اس پر بے بہا رحم و کرم جودوفضل مغفرت کی ایسی برسات فرمائے کہ دنیا و آخرت میں کسی چیز کی کمی نہ رہے

آمین ثم آمین ثم آمین یا رب
آپ کے کہنے پہ ہم نے سارا جھگڑا مکا دیا۔
تسی خوش تے اسی خوش فیصل بھیا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اِتہاس گواہ ہے
انسان جب اپنی آئی پر آئے تو
اکلوتے
انوکھے
لاڈلے
چاند پر ڈالتے ہیں کمند
وہ نوجوانوں کی بات تھی جو ڈالتے ہیں چاند ستاروں پہ کمند۔ آپ تو اچھا دھاری ہیں۔
کچھ ایسا ہی لکھا تھا نا آپ نے۔ وہ تو سو سال بعد ہوتا ہے نا 🤔
 
چل کڑیئے ۔ ہن ویر نوں ستانا بند کردے اوہنے ہتھ چک لئے نیں ۔
چلو بٹیا اب بھائی کو ستانا بند کردو اس نے سرینڈر کر دیا۔

جیوندا رہو پتر ۔ رب سوہنا تیرے وی مان پرمان قائم دائم رکھے ۔ جنہیں دھیاں دا مان رکھیا رب اوہندے تے بے بہا رحم و کرم ، جود و فضل مغفرت تے رحمت دی برسات کرے اینی کہ کسے شے دی دنیا و آخرت وچ تھوڑ ناں رہوے

جیتے رہو بیٹا ۔ پاک پروردگار تمہارے بھی مان اسی طرح قائم دائم رکھے ۔ جس نے بیٹیوں کا مان رکھا رب اس پر بے بہا رحم و کرم جودوفضل مغفرت کی ایسی برسات فرمائے کہ دنیا و آخرت میں کسی چیز کی کمی نہ رہے

آمین ثم آمین ثم آمین یا رب
عزت مآب محترم فیصل عظیم سر! گو کے مختصر سہی مگر آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا ۔اور میرے لیے یہ سعادت کی بات ہے۔اللہ کرے یہ شان و شوکت ، عظمت و جاہ جلال ہمیشہ میسر رہے آپکی محبتوں کا یہ مقروض بندہ آپ کے لیے ہمیشہ دعا گو ہے۔

اللہ کرے آپ کی زندگی میں ہمیشہ رونق ، تازگی ، سرسبزی و بہار رہے ، اور آپ کو خوشی ، انبساط ، فرحت ، شادمانی ، آنند ، مسرت ، تازگی ہمیشہ میسر رہے۔

اللہ کرے آپ کی عمرِ رواں میں آب و تاب ، چمک دمک ، جلا ، صفا ، تابندگی ، درخشندگی ، تابانی ، تروتازگی ، شادابی ، طروات و رونق ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ اور باری تعالیٰ آپ کو ہمیشہ شاداں ، بامراد ، کامیاب ، کامران اور خوش حال رکھے۔آمین

سر! دعاؤں کے لیے تاحیات احسان مند رہوں گا۔ سدا ممتاز و سر بلند رہیے۔
 
وہ نوجوانوں کی بات تھی جو ڈالتے ہیں چاند ستاروں پہ کمند۔ آپ تو اچھا دھاری ہیں۔
کچھ ایسا ہی لکھا تھا نا آپ نے۔ وہ تو سو سال بعد ہوتا ہے نا 🤔
تحقیق کی دائرہ وسیع فرمائیں۔اِچھادھاری سوسال نوجوان بھی رہ سکتا ہے۔

بچے کے روپ میں۔نوجوان کے روپ میں۔ چاہے جس روپ میں رہے۔ اپنی مرضی کا مالک
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فیصل بھیا کو کمُنتس پر اب مَیں دوستانہ کے ری ایکٹس دے رہا ہوں۔ اس پہلو سے ہتھکڑی لگا کر میری گرفتاری کرنا
یہ بے ادبی کے زمرے میں آتی ہے۔
اچھا۔۔۔
چلیں جی جانے دیا۔ فیصل بھیا آپ کی ہتھکڑیوں کے لیے کوئی نیا بندہ ڈھونڈتے ہیں لیکن آج کل وہ آرام و سائلنٹ موڈ پہ ہیں اور بہہہہت ساری دعاؤں کے حقدار، طلبگار وغیرہ وغیرہ ظفری
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تحقیق کی دائرہ وسیع فرمائیں۔اِچھادھاری سوسال نوجوان بھی رہ سکتا ہے۔

بچے کے روپ میں۔نوجوان کے روپ میں۔ چاہے جس روپ میں رہے۔ اپنی مرضی کا مالک
ہاں تو ہم سو سال گزر جانے کے بعد دھارے جانے والے روپ کی بات تھوڑی کر رہے ہیں۔
 
نہیں۔۔۔۔ فلم نہیں ڈرامہ کی بات کر رہے
"لال عشق‛‛ کا یہ ڈئلاگ ودیا ہے ، انتقام لینے پر سبق آموز سِین تھا یہ ، اب آپ نے فرمایا ہے تو بادام کھایے اور ملاحظہ کیجیے:

"ماہی: اچھا تو پھر بتاؤ کیا ہوتے ہیں مَرد کے بچے ، گولی لگے تو کم لگتی اُن کو ، چاقو لگے تو خون نہیں نکلتا ، یا پھر گولی چاقو یہ دیکھ کے رُک جاتے ہیں کہ سامنے مَرد کا بچہ کھڑا ہے ، ارے ے نہیں ں یاار ۔ ایک خنجر نے چِیر ڈالا تھا "حُکم" کو اُس نے دیکھا ہی نہیں سامنے مَرد کا بچہ کھڑا ہے ۔

پُنار : مجھے ڈرا رہی ہو ؟

ماہی: تمہیں بتا رہی ہوں لاڈلے (نفی میں سر ہلاتے ہوئے) ، تم بالی کو مار بھی دو گے تو لاہور کی سڑکوں کے نام نہیں بدل جائیں گے ، دُنیا چلتی رہے گی کِسی کے باپ کا کچھ نہیں جائے گا(درد بھرے لہجے میں) ، لوگوں کی میموری اِتنی شارٹ ہے کہ آج جہاز کریش ہو جائے تو کل انجلینا جولی کی ڈیورس مِیں اُلجھ جاتے ہیں۔

پُنار: ویری فنی

ماہی: سچ کہہ رہی ہوں پُنار ! امی صاحبہ بائیس سالوں سے روزہ رکھ رہی ہیں ، تو یاد کر کے بتاؤ کِتنے لوگ آ کر پوچھتے ہیں ، کہ آج عانسہ مہرالنساء نے روزہ رکھا ہے؟ اور جب نہیں رکھیں گی تب بھی کون پوچھے گا؟ آج انھوں نے ناشتے میں کیا لیا ہے ، دوپہر میں کیا کھایا ہے؟ یاد رکھو پُنار ! انتقام لینے والے خدا کے اختیار سے پنگا لیتے ہیں ، اُس سے پنگا مت لینا! تُم اکیلے اُس سے لڑو گے تو نسلوں کو شکست ہو جائے گی۔

پُنار: تو ماں کے حکم کو ٹال دوں۔

ماہی: تو خدا کے حکم کو ٹال دو گے۔

پُنار: خُدا معاف کر دیتا ہے ماہی ، ماں مجھے معاف نہیں کرے گی۔

ماہی: ماں بھی معاف کر دیتی ہے پُنار ! پرابلم بس اتنا ہے کہ آنسہ مہرالنساء مِیں ابھی ماں کم اور حکم کی بیوی زیادہ ہے۔

پُنار: وہ غصے سے دیکھتی ہیں تو مَیں زمین مِیں غرق ہو جاتا ہوں۔

ماہی: اُس غصے سے مَیں لڑوں گی ، اور مَیں تمھیں جیت کر دِکھاؤں گی پُنار (اُنگلی کا اشارہ پنار کی طرف کرتے ہوئے) تم وعدہ کرو "بالی‛‛ سے نہیں لڑو گے ، بدلہ لینے کی آڑ میں خدا سے جیت کر دِکھانے کی کوشش نہیں کرو گے۔

پُنار: خدا سے کون جِیت سکتا ہے۔

ماہی: جو بدلہ لیتے ہیں ، خدا سے جِیتنے کی کوشش کرتے ہیں ، یہ تو پھر بعد میں پتہ چلتا ہے کہ وہ جو جیت کر آئے تھے اصل میں ہار کر آئے ہیں ، تھوڑی دیر آرام کر لو مَیں کھانا لگاتی ہوں"۔
 
بادام گنے بنا کھائے نا۔۔۔۔ سات ہی کھانے تھے بس۔
 
Top