گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دونوں کا مکسچر۔۔۔یہ لسی ہے یا دھواں ۔
جب ابھی ابھی افطاری ہوئی ہو اور چائے بھی نہ ملی ہو تو حروف ناچتے ہیں۔ بس کچھ ایسا ہی ہو گیا
دونوں کا مکسچر۔۔۔یہ لسی ہے یا دھواں ۔
لگتا ہے یہ دل و دماغ پر انمٹ نقوش بن گئیں ۔یہ بکریاں کہاں سے یاد آ گئیں آپ جو۔
ہم تو بھولنے ہی والے تھے
مین سمجھا پتھر تھا جو نقطہ بن گیا ۔دونوں کا مکسچر۔۔۔
جب ابھی ابھی افطاری ہوئی ہو اور چائے بھی نہ ملی ہو تو حروف ناچتے ہیں۔ بس کچھ ایسا ہی ہو گیا
میری بکریاںلگتا ہے یہ دل و دماغ پر انمٹ نقوش بن گئیں ۔
اتنا کھرچ کے دل سے نکالی ہے ان کی یاد
انمٹ نقوش دل پر کھرچنے سے پڑ گئے۔
بقلم بکری ۔بلکہ بسینگ بکری
نقطہ تو کہیں بھی پتھر کی طرح گر پڑتا ہے جیسے کہ میں ، میںمین سمجھا پتھر تھا جو نقطہ بن گیا ۔
ویسے نیولے اور سانپ کا ذکر بھی کیا جا سکتا تھا۔ وہ کیوں نہ کیا۔ہاں کیوں نہیں، اب لڑوا دو ممولے کو شہباز سے
مدت بعد دماغ یاد آگیا۔ویسے نیولے اور سانپ کا ذکر بھی کیا جا سکتا تھا۔ وہ کیوں نہ کیا۔
شاید آئل گریس دیا گیا ہےمدت بعد دماغ یاد آگیا۔
کیا چلنے لگا پھر سے ۔
چلنے نہیں لگا۔۔ چل چکا ہے۔مدت بعد دماغ یاد آگیا۔
کیا چلنے لگا پھر سے ۔
وہی وہی۔شاید آئل گریس دیا گیا ہے
ہمارا آزمایا ہوا جو ہےوہی وہی۔
بڑا ہی کار آمد نسخہ ہے عدنان بھیا۔
ہم نے ایسا تو کچھ نہ کہا پھر آپ کیسے سمجھے۔ہمارا آزمایا ہوا جو ہے
یہ کھیل سب کے لیے ہے، صرف میرے اور تمہارے لیے نہیں 😂ویسے نیولے اور سانپ کا ذکر بھی کیا جا سکتا تھا۔ وہ کیوں نہ کیا۔
یہ کھیل سب کے لیے ہے، صرف میرے اور تمہارے لیے نہیں 😂
حدِ ادب
چپکے سے بتائیے کہ سانپ کون ہے اور نیولا کون۔
بلکہ بے حد ادب ۔حدِ ادب
ہاں نا۔حدِ ادب
نیولے کو تو سانپ سے لڑتے دیکھا ہو گا، کیا کبھی ممولے کو شہباز سے لڑتے دیکھا؟ہاں نا۔
سانپ اور نیولے کی بجائے ممولہ اور شہباز ہی ٹھیک ہے