سید عاطف علی
لائبریرین
یہی تو کہا ہے بھئی دوبارہ پڑھو ۔ ۔ ۔ لڑی درست ڈائریکشن میں ہے ۔ دماغ کے معاملے میں ۔مگر 9 تو پرائم نمبر نہیں ہے۔ کیونکہ وہ 1 اور 9 کے علاوہ 3 سے بھی تقسیم ہو سکتا ہے۔
یہی تو کہا ہے بھئی دوبارہ پڑھو ۔ ۔ ۔ لڑی درست ڈائریکشن میں ہے ۔ دماغ کے معاملے میں ۔مگر 9 تو پرائم نمبر نہیں ہے۔ کیونکہ وہ 1 اور 9 کے علاوہ 3 سے بھی تقسیم ہو سکتا ہے۔
ہمیں نہیں کیوں نظر نہیں آیا تھاوہ بھی اردو میں یہی کہہ رہے ہیں کہ نو پرائم نمبر نہ ہے۔
کیوں کہ نہیں، نہیں ہوتا ہے۔ہمیں نہیں کیوں نظر نہیں آیا تھا
عاطف بھائی نے چونکہ اپنے جواب کی وضاحت دیر سے دی ۔ تب تک وقار بھیا اپنی تیسری کوشش میں طاق اور جفت کے حساب سے سوال 11 کا درست جواب دے چکے تھے، اب نہ تو ہم اپنی تالیاں واپس لے سکتے ہیں اور نہ ہی ان کو دیا گیا ڈیڑھ نمبر۔گُلِ یاسمیں پانچ یا ساڑھے تین نمبر لڑھکا دیجیے ادھر۔
مشکل سوال ہے، محض شریک ہونے کے لیے جواب لکھ دیتا ہوں۔سوال نمبر 12
سب سے زیادہ رنگوں کے نام لکھئیے۔ نام اردو میں ہونے چاہیں۔
وقت شروع ہوتا ہے اب۔ ختم ہو گا کل۔ اس دوران مزید سوالات چلتے رہیں گے۔
لالسوال نمبر 12
شَنگرَفی، مَلاگیِری، عُنابی، کپاسی، کبُودی، شُتُری، زَمَرُّدی، پیازی، قِرمِزی، کاہی، کاکریزی، اَگرئی، کاسنی، نُقرَئی، قَناوِیزی، موتیا، نِیلوفَری، دھانی، شَربَتی، فالسئی، جامنی، چمپئی، تربوزی، مٹیالا، گیروا، مونگیا، شہتوتی، تُرنجی، انگوری، کِشمشی، فاختئی، پستئی، شَفتالُو، طاؤسی، آبنُوسی، عُودی، عَنبری، حِنائی، بنفشئی، کُسمبری، طُوسی، صُوفیانہ اور سُوقیانہ۔سوال نمبر 12
سب سے زیادہ رنگوں کے نام لکھئیے۔ نام اردو میں ہونے چاہیں۔
وقت شروع ہوتا ہے اب۔ ختم ہو گا کل۔ اس دوران مزید سوالات چلتے رہیں گے۔
اردو میں رنگوں کے نام
ان رنگوں کے علاوہ، اردو میں کچھ قدیم نام بھی ہیں جو آج کل کم استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں سے کچھ نام یہ ہیں:
- سفید
- سیاہ
- سرخ
- سبز
- نیلا
- پیلا
- نارنجی
- جامنی
- بھورا
- گلابی
- سرمئی
- کرمی
- ہلکا سبز
- ہلکا نیلا
- ہلکا پیلا
- ہلکا نارنجی
- ہلکا جامنی
- ہلکا بھورا
- ہلکا گلابی
- ہلکا سرمئی
ان ناموں کو عام طور پر کلاسیکی اردو ادب اور شاعری میں استعمال کیا جاتا ہے۔
- شنجرفی
- ملاگیری
- عنابی
- کپاسی
- کبودی
- شتری
- زمردی
- پیازی
- قرمزی
- کاہی
- کاکریزی
- اگری
- کاسنی
- نقری
- قنویز
- موتیا
- نیلوفری
- دھانی
- شربت
- فالسئی
لغت۔سوال نمبر 12 تو ابھی کچھ وقت لے گا لیکن اس دورا ایک اور سوال کر لیتے ہیں
سوال نمبر 13
وہ کون سی جگہ ہے جہاں موت، زندگی سے پہلے آتی ہے۔
قبر میں کیونکہ کہ بطور مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ ہمیں قبر میں زندہ کر کے سوال کیا جائے گا تو یقینا موت کے بعد زندگی آئے گی۔ اور عالم برزخ کیونکہ وہ واحد ایک ایسی جگہ ہے جہاں موت کے بعد دائمی زندگی ہے۔ دوسری بات موت کا تعلق صرف جسم کے ساتھ ہے روح کے ساتھ نہیں کیونکہ کہ روح زندہ رہتی ہے تو کہہ سکتے ہیں کہ دنیا میں بھی پہلے موت آتی ہے پھر زندگی۔ پیدائش ایک عمل تولید ہے نہ کہ بلا واسطہ زندگی 🤔🤔😬🤕😇سوال نمبر 12 تو ابھی کچھ وقت لے گا لیکن اس دورا ایک اور سوال کر لیتے ہیں
سوال نمبر 13
وہ کون سی جگہ ہے جہاں موت، زندگی سے پہلے آتی ہے۔
نقطہسوال نمبر 8
وہ کیا ہے جو دن میں ایک بار آتا ہے۔ ہفتے میں تین بار آتا ہے۔ اور سال میں ایک بار بھی نہیں آتا۔
انگریزی کے حروف تہجیسوال نمبر 12 تو ابھی کچھ وقت لے گا لیکن اس دورا ایک اور سوال کر لیتے ہیں
سوال نمبر 13
وہ کون سی جگہ ہے جہاں موت، زندگی سے پہلے آتی ہے۔
سوال نمبر 13 کو بدلا جا رہا ہے۔بھئی میری درخواست ہے کہ سوال 13 کو بدل دیا جائے کہ ایسے حساس موضوع میں بات تکلیف دہ سمت میں جانے کا امکان ہو جاتا ہے ۔
جب ہم دماغ کی میٹھی لسی بنا سکتے ہیں تو تلخی کیوں ڈالیں ؟
امید ہے درخواست پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا،
بشکریہسوال نمبر 13 کو بدلا جا رہا ہے۔
سوال نمبر 13
وہ کیا ہے جو ناک میں پہلے اور کان میں بعد میں آتا ہے۔
ناک میں ڈالنے کا قطرہسوال نمبر 13 کو بدلا جا رہا ہے۔
سوال نمبر 13
وہ کیا ہے جو ناک میں پہلے اور کان میں بعد میں آتا ہے۔
کہیں بھی نہیں سوائے قرآن پاک کی اس آیت میں...سوال نمبر 13
وہ کون سی جگہ ہے جہاں موت، زندگی سے پہلے آتی ہے۔