گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شہباز کو مرغ سے لڑتے ضرور دیکھا جب وہ اس کی پکڑ میں نہیں آ رہا تھا۔ بیچارہ بھاگ بھاگ کر تھک ہی گیا۔نیولے کو تو سانپ سے لڑتے دیکھا ہو گا، کیا کبھی ممولے کو شہباز سے لڑتے دیکھا؟
شہباز کو مرغ سے لڑتے ضرور دیکھا جب وہ اس کی پکڑ میں نہیں آ رہا تھا۔ بیچارہ بھاگ بھاگ کر تھک ہی گیا۔نیولے کو تو سانپ سے لڑتے دیکھا ہو گا، کیا کبھی ممولے کو شہباز سے لڑتے دیکھا؟
حد کو نکال دیں عاطف بھائی۔ آج ہم روفی بھیا سے دو دو ہاتھ کر ہی لیں۔ بہت دن بعد ہاتھ لگے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر ہاتھوں سے نکل جائیں اور ہم ہاتھ ملتے رہ جائیںبلکہ بے حد ادب ۔
بلکہ دو مرتبہ حد آنا چاہیے 🙂حد کو نکال دیں عاطف بھائی۔ آج ہم روفی بھیا سے دو دو ہاتھ کر ہی لیں۔ بہت دن بعد ہاتھ لگے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ پھر ہاتھوں سے نکل جائیں اور ہم ہاتھ ملتے رہ جائیں
پھر تو "از حد " لکھ دیا جائے ۔بلکہ دو مرتبہ حد آنا چاہیے 🙂
آئینہ ہوں میں تراہم نے ایسا تو کچھ نہ کہا پھر آپ کیسے سمجھے۔
واہ کیا بات ہے۔آئینہ ہوں میں ترا
تو میرا تماشائی ہے
یہ دماغ لڑا رہے ہیں یا آنکھیں ؟ 👀👀👀آئینہ ہوں میں ترا
تو میرا تماشائی ہے
شاہ جی کنکشن ایک ہی ہےیہ دماغ لڑا رہے ہیں یا آنکھیں ؟
سبحان اللہ جی سبحان اللہواہ کیا بات ہے۔
یعنی کہ ِ۔۔۔۔۔۔یہ دماغ لڑا رہے ہیں یا آنکھیں ؟ 👀👀👀
وہ تو تب ہوتا نا ا جب آنکھیں ماتھے پہ رکھی ہوں 🤔شاہ جی کنکشن ایک ہی ہے
اب دھمال ڈالیںیعنی کہ ِ۔۔۔۔۔۔
واقعی بھائی آپ نے تو کمال کر دیا ۔
آنکھیں اگر آئینے سے لڑیں تو کون جیتے گا۔یعنی کہ ِ۔۔۔۔۔۔
واقعی بھائی آپ نے تو کمال کر دیا ۔
بہنا آنکھیں ماتھے پر ہو تی ہیںوی تو تب ہوتا نا ا جب آنکھیں ماتھے پہ رکھی ہوں 🤔
وہ تو آپ ڈالیے نا۔۔۔ ہم تو ویسے ہی وجد میں آئے ہوئےاب دھمال ڈالیں
آئینہآنکھیں اگر آئینے سے لڑیں تو کون جیتے گا۔
یہ تو واقعی دماغ لڑا کر پتہ چلے گا ۔
صاف صاف بول دے گا آئینہ کہآنکھیں اگر آئینے سے لڑیں تو کون جیتے گا۔
یہ تو واقعی دماغ لڑا کر پتہ چلے گا ۔
آپ جھومیں اور ہم گھومتے ہیںوہ تو آپ ڈالیے نا۔۔۔ ہم تو ویسے ہی وجد میں آئے ہوئے
مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیںآئینہ
اگر دل زندہ ہو
گھومئیے۔۔۔آپ جھومیں اور ہم گھومتے ہیں