نیلم
محفلین
ہیں ،یہ پرائمری دماغ کون ساہوتاہےبڑے کام کا ہے تو پھر ایکسٹرا کیسے؟ اسے تو پرائمری دماغ ہونا چاہیئے؟
ہیں ،یہ پرائمری دماغ کون ساہوتاہےبڑے کام کا ہے تو پھر ایکسٹرا کیسے؟ اسے تو پرائمری دماغ ہونا چاہیئے؟
غلط۔ یہ دماغ اس کا ہے جس نے اسے کبھی استعمال ہی نہیں کیا۔ تبھی تو اتنا بڑا ہےبلکل یہ تو زرداری کاہی ہوگا،،،،
پرائمری یعنی بنیادی، سیکنڈری یعنی ایکسٹراہیں ،یہ پرائمری دماغ کون ساہوتاہے
اچھاتواس کامطلب ہےہم بھی اپنادماغ سنبھال کےرکھ لیںغلط۔ یہ دماغ اس کا ہے جس نے اسے کبھی استعمال ہی نہیں کیا۔ تبھی تو اتنا بڑا ہے
جب سارا کام ایکسٹرا والا کر رہا ہے تو پھر اپنا دماغ سنبھال کر نہیں رکھا ہوا کیا؟اچھاتواس کامطلب ہےہم بھی اپنادماغ سنبھال کےرکھ لیں
ہمممم یہ تو بلکل صیحح کہاآپ نے،،،میں توبھول ہی گئی تھی کہ میں نےتوپہلےسےہی سنبھال کےرکھاہواہےجب سارا کام ایکسٹرا والا کر رہا ہے تو پھر اپنا دماغ سنبھال کر نہیں رکھا ہوا کیا؟
تو اسے نکال کر جھاڑ پونچھ کر لیں؟ مفت میں ایکسٹرا سٹپنی پر گذارا کرنا ہے؟ہممم م یہ تو بلکل صیحح کہاآپ نے،،،میں توبھول ہی گئی تھی کہ میں نےتوپہلےسےہی سنبھال کےرکھاہواہے
تو اسے نکال کر جھاڑ پونچھ کر لیں؟ مفت میں ایکسٹرا سٹپنی پر گذارا کرنا ہے؟
کوئی دوسرا بھی ہو سکتا پہےبلکل یہ تو زرداری کاہی ہوگا،،،،
بلکل ہوسکتاہےدوسرابھی لیکن اس دماغ کی وجہ سےآج سب سےاونچی سیٹ زرداری کےپاس ہی ہےکوئی دوسرا بھی ہو سکتا پہے
تو اسے نکال کر جھاڑ پونچھ کر لیں؟ مفت میں ایکسٹرا سٹپنی پر گذارا کرنا ہے؟
میں برش کرتا ہی نہیںاورآپ اسی لیےدانت نہیں دیکھارہےکہ آپ نےآج بھی برش نہیں کیا،،،بُری بات
اچھامیں برش کرتا ہی نہیں
میں تو مسواک کرتا ہوں
آپ نے کبھی مسواک استعمال کی ہے؟