نیلم
محفلین
جی ایک بار لی تھی رمضان میں ،،،توکی تھیآپ نے کبھی مسواک استعمال کی ہے؟
جی ایک بار لی تھی رمضان میں ،،،توکی تھیآپ نے کبھی مسواک استعمال کی ہے؟
کس درخت کی؟جی ایک بار لی تھی رمضان میں ،،،توکی تھی
یہ تو مجھےنہیں پتاکون سے درخت کی تھی.کس درخت کی؟
اسکا سائز رنگت اور موٹائی بتائیں میں بوجھنے کی کوشش کرتا ہوںیہ تو مجھےنہیں پتاکون سے درخت کی تھی.
تھوڑی سی موٹی تھی رنگ سکن تھااورسائزدرمیانہ تھا،،،،کرینہ کپورجیسی تھی،،،اب بوجھےاسکا سائز رنگت اور موٹائی بتائیں میں بوجھنے کی کوشش کرتا ہوں
غیر متفقبلکل یہ تو زرداری کاہی ہوگا،،،،
موٹی اور کرینہ کپور جیسی؟تھوڑی سی موٹی تھی رنگ سکن تھااورسائزدرمیانہ تھا،،،،کرینہ کپورجیسی تھی،،،اب بوجھے
تدوین کر دی گئی ہے۔یہ عقل نہ ہو تو موجاں ای موجاں تو سنا تھا
یہ سوچا ہی سوچا کیا ہے اور موجا ہی موجا بھی بتا دیں
ذائقہ کیسا تھا؟تھوڑی سی موٹی تھی رنگ سکن تھااورسائزدرمیانہ تھا،،،،کرینہ کپورجیسی تھی،،،اب بوجھے
ارےیہ توبلکل فٹ ہےزرداری پہغیر متفق
ذرداری کا سر یہ رہا۔۔
یہ زیروسائزسےپہلےکی کرینہ ہےموٹی اور کرینہ کپور جیسی؟
کیاپتہ میں نےکھائی تونہیں تھیذائقہ کیسا تھا؟
بہت شکریہتدوین کر دی گئی ہے۔
اچھا مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ کسی چیز کا ذائقہ معلوم کرنے کیلیے اسے مکمل کھانا پڑتا ہےکیاپتہ میں نےکھائی تونہیں تھی
اچھا،،،مجھےتوپہلےسےپتہ تھااچھا مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ کسی چیز کا ذائقہ معلوم کرنے کیلیے اسے مکمل کھانا پڑتا ہے
میرا خیال تھا کہ بندہ زبان سے ذائقہ چکھ سکتا ہے لیکن آپکی مفکرانہ رائے کی بعد پتہ چلا ہے کہ معدہ کسی چیز کا ذائقہ بتاتا ہےاچھا،،،مجھےتوپہلےسےپتہ تھا
میں نےتوایسےبھی نہیں کہامیرا خیال تھا کہ بندہ زبان سے ذائقہ چکھ سکتا ہے لیکن آپکی مفکرانہ رائے کی بعد پتہ چلا ہے کہ معدہ کسی چیز کا ذائقہ بتاتا ہے
جوکر کا کام لوگوں کو ہنسانے کا ہی ہوتا ہے۔۔۔ ☺پتا نہیں جب زرداری ہنستا ہے مجھے بھی ہنسی آ جاتی ہے چاہے موڈ خراب ہو
کیا وجہ ہے کوئی بتائے گا؟
یہ مسواک تھی یا بالی وڈ کا توتھ برشتھوڑی سی موٹی تھی رنگ سکن تھااورسائزدرمیانہ تھا،،،،کرینہ کپورجیسی تھی،،،اب بوجھے