دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں

Muhammad Qader Ali

محفلین
زرداری جی کو کوئی برا بھلا نہ کہے8)
آخر وہ پاکستان کے صدر ہیں:lol:
بلکہ یہ کہیں کہ وہ بہت نیک آدمی ہے8)
برا کہہ کر اپنا اجر کیوں اس کے حوالے کرنا ہے۔
روز دو کڑوڑ لوگ اگر اس کو گالیاں دیں گے تو دو کڑوڑ لوگوں کے اجر اس کو چلا جائے گا۔
اور پانچ سال میں تو وہ بہت اجر والا آدمی ہوجائے گا۔
:)
 
ایسوں کو تو دعاؤں کا اجر بھی نہیں ملتا۔۔۔:D
 
قیصرانی

لائبریرین
دو دماغ تو غالبا بندر کے ہوتے ہیں ناں؟
اگر سائنسی اعتبار سے بات کریں تو تین دماغ ہوسکتے ہیں انسان کے۔ ایک وہ جو سر میں ہوتا ہے۔ ایک وہ جو ریڑھ کی ہڈی میں اگر حرام مغز کو دماغ سمجھ لیں اور ایک وہ جو پیٹ میں آنتوں کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہے :)

بندر والی بات اس سینس میں درست ہے اگر ہم حرام مغز کو دماغ سمجھ لیں :)
 
ساجد

بندروں میں چونکہ حرام کی تمیز نہیں اس لئے ان کے حرام مغز کو دماغ ہی شمار کیا جاتا ہے۔ :D
 
Top