شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ آفریدی نے 9 اوور کیے۔ 7.33 کی اوسط سے 66 اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔
حسن علی نے 10 اوور کیے۔ 7.10 کی اوسط سے 71 اسکور دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
محمد نواز نے 9 اوور کیے۔ 6.88 کی اوسط سے 62 اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔
حارث رؤف نے 10 اوور کیے۔ 6.40 کی اوسط سے 64 اسکور دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔
شاداب خان نے 8 اوور کیے۔ 6.87 کی اوسط سے 55 اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔
افتخاراحمد نے 4 اوور کیے۔ 5.50 کی اوسط سے 22 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
195 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Mahedi Hasan b Rashid 14 (32b 1x4 0x6) SR: 43.75
CRR: 4.75 • RRR: 18.88 • Need 170 from 54b
 

شمشاد

لائبریرین
221 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Shoriful Islam b Wood 12 (14b 2x4 0x6) SR: 85.71
Current RR: 4.83
• Required RR: 33.23
• Last 5 ov (RR): 26/2 (5.20)
 

شمشاد

لائبریرین
227 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی آخری وکٹ بھی گر گئی۔
Taskin Ahmed b Curran 15 (25b 0x4 1x6 35m) SR: 60
 

شمشاد

لائبریرین
16 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c Perera b Madushanka 12 (12b 1x4 0x6) SR: 100
Current RR: 4.57
• Required RR: 7.07
 

شمشاد

لائبریرین
37 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Babar Azam c Samarawickrama b Madushanka 10 (15b 1x4 0x6) SR: 66.66
Current RR: 5.04
• Required RR: 7.21
• Last 5 ov (RR): 27/2 (5.40)
 

علی وقار

محفلین
ہدف تو کافی بڑا ہے مگر قابل حصول ہے۔ شکر ہے کہ ابھی تک جیت کے امکانات باقی ہیں وگرنہ ماضی قریب میں تو اس صورت حال میں نصف ٹیم پویلین میں موجود ہوا کرتی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
213 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Abdullah Shafique c sub (MADI Hemantha) b Pathirana 115 (103b 10x4 3x6) SR: 111.65
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
محمد رضوان اپنی جان پر ظُلم کر رہا ہے۔ کب سے اس کی ٹانگ میں تکلیف ہے، لیکن پھر بھی کھیلے جا رہا ہے۔
 
Top