شمشاد

لائبریرین
قدرت پاکستانی ٹیم کا پورا پورا ساتھ دے رہی ہے۔
پہلے محمد رضوان کا کیچ ہوتے ہوتے رہ گیا، پھر سعود کا کیچ سری لنکا کے کھلاڑی نے پکڑ کر گرا دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
308 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Wellalage b Theekshana 31 (30b 2x4 0x6) SR: 103.33
Current RR: 6.92
• Required RR: 6.72
• Last 5 ov (RR): 42/1 (8.40)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک باؤنڈری تو لگ گئی۔ اور اگلی گیند پر دوسرا چوکا بھی لگ گیا۔ افتخار نے اگلی گیند پر پھر چوکا مار دیا۔ایک اسکور کے بعد محمد رضوان نے بھی چوکا کھڑکا دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زبردست محمد رضوان اور زبردست افتخار
دو اوور باقی ہیں اور جیتنے کے لیے ایک اسکور کی ضرورت ہے۔
 

علی وقار

محفلین
اس زبردست فتح سے پاکستان ٹیم کا حوصلہ بہت بلند ہو گیا ہو گا۔ تقریباًساڑھے تین سو رنز کا ہدف پورا کر لینا بجائے خود ایک اعزاز ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرک انفو پر ایک تبصرہ :
Pakistan gun down 345 - the highest successful chase ever in a World Cup - to win back-to-back games. Sri Lanka suffer their second successive defeat in this tournament. Shaheen and Rauf lift Rizwan. Emotional scenes in the Pakistan camp. Rizwan batted cramps and SL's attack on his way to a career-best 131*. Shafique, who was picked in place of Fakhar, announced himself with a career-best effort of his own. He had played just eight List A games before today, but he stepped up along with Rizwan to turn the tables on Sri Lanka.
 

شمشاد

لائبریرین
کل 11 اکتوبر کو انڈیا اور افغانستان کا میچ ہے۔
گو کہ انڈیا کی ٹیم ایک مضبوط ٹیم ہے، لیکن امید ہے افغانستان انڈیا کو خاصا مشکل وقت دے گا۔
 

م حمزہ

محفلین
اس زبردست فتح سے پاکستان ٹیم کا حوصلہ بہت بلند ہو گیا ہو گا۔ تقریباًساڑھے تین سو رنز کا ہدف پورا کر لینا بجائے خود ایک اعزاز ہے۔
ٹیم کا خیر دیکھا جائے گا 14 کو. البتہ یہاں بیٹھے لوگوں کا حوصلہ واقعی بلند ہوگیا.
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج انڈیا اور افغانستان دہلی کے Arun Jaitley اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
32 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی پہلی وکٹ جسپریت بومرا کو پیاری ہو گئی۔
Ibrahim Zadran c †Rahul b Bumrah 22 (28b 4x4 0x6) SR: 78.57
 
Top