شمشاد

لائبریرین
63 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی دوسری وکٹ انڈیا کے گیند باز پانڈیا کو پیاری ہو گئی۔
Rahmanullah Gurbaz c Thakur b Pandya 21 (28b 3x4 1x6) SR: 75
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان نے اپنے مقررہ 50 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 اسکور بنائے ہیں۔

جواب میں انڈیا نے ابھی تک 7 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 64 اسکور بنائے ہیں۔
 

م حمزہ

محفلین
افغانستان نے اپنے مقررہ 50 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 اسکور بنائے ہیں۔

جواب میں انڈیا نے ابھی تک 7 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 64 اسکور بنائے ہیں۔
اس میچ سے متعلق کم سے کم کمنٹری پوسٹ کرکے بہت اچھا کیا. ہمارے خیال میں یہ قطعی غیر اہم میچ ہے.
 

شمشاد

لائبریرین
17 اوور ہو چکے ہیں، انڈیا نے 140 اسکور بنا لیا ہے۔
افغانی ابھی تک ایک بھی وکٹ حاصل نہیں کر سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میچ سے متعلق کم سے کم کمنٹری پوسٹ کرکے بہت اچھا کیا. ہمارے خیال میں یہ قطعی غیر اہم میچ ہے.
انڈیا کے لیے تو یہ میچ اہم ہی ہو گا کہ ان کے کئی ایک ریکارڈ بنیں گے۔
ہو سکتا ہے افغانستان کو 10 وکٹوں سے ہی شکست ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکارک افغانستان کو ایک وکٹ مل ہی گئی۔
156 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Ishan Kishan c Ibrahim Zadran b Rashid Khan 47 (47b 5x4 2x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
205 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Rohit Sharma b Rashid Khan 131 (84b 16x4 5x6) SR: 155.95
Current RR: 7.98
• Required RR: 2.79
• Last 5 ov (RR): 36/1 (7.20)
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ Bharat Ratna Shri Atal Bihari Vajpayee Ekana کے اسٹیڈیم، لکھنؤ میں آمنے سامنے ہوں گے۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

آسٹریلیا اپنے گزشتہ بین الاقوامی ایک روزہ 5 میچوں میں ایک جیتا ہے جبکہ 4 میچ ہارا ہے۔
جنوبی افریقہ نے اپنے گزشتہ 5 میچوں میں 4 میچ جیتا ہے اور ایک میچ ہارا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار 108 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Temba Bavuma c Warner b Maxwell 35 (55b 2x4 0x6) SR: 63.63
 

شمشاد

لائبریرین
158 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Rassie van der Dussen c sub (SA Abbott) b Zampa 26 (30b 2x4 0x6) SR: 86.66
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ لوگ کھل کے کھیل نہیں پارہے ۔ آسٹریلیا کی بالنگ کافی اچھی ہے ۔حآلانکہ وکٹیں پڑی ہیں ۔ اب تک 200 کے قریب ہونا چاہیئے تھا ۔ 30 اوور ہو گئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
197 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Quinton de Kock b Maxwell 109 (106b 8x4 5x6) SR: 102.83
 
Top