محمداحمد
لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کی بالنگ میں بھی تو اب جان نہیں ہے۔انڈیا بھی کولیپس کر سکتا ہے عاطف بھائی۔
ورنہ پہلے زیادہ تر میچ بالنگ کے بل بوتے پر ہی جیتا کرتا تھا پاکستان۔
مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کی بالنگ میں بھی تو اب جان نہیں ہے۔انڈیا بھی کولیپس کر سکتا ہے عاطف بھائی۔
احمد بھائی، 200 تو چھوڑیں 300 بھی نہ ہو سکے۔یعنی 200 بھی نہیں ہو سکے۔
نہیں جی، رمیز کا قصور ہے۔لگتا ہے میرے مراسلے کاقصور ہے ۔
احمد بھائی، 200 تو چھوڑیں 300 بھی نہ ہو سکے۔
یہ تو آپ کو پہلے پانچ سے سات اوورز میں نظر آ جائے گا۔اب دیکھنا یہ ہے کہ انڈیا کولیپس کیسے کرتا ہے ۔
شروع تو ہو گیا ۔ آفریدی کا 15 رن کا اوور۔یہ تو آپ کو پہلے پانچ سے سات اوورز میں نظر آ جائے گا۔
شروع تو ہو گیا ۔ آفریدی کا 15 رن کا اوور۔
انڈین ٹیم ذہنی و اعصابی طور پر کافی مضبوط ثابت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ چونکہ ورلڈکپ میں پاکستان کے مقابلے میں ہندوستان کا ریکارڈ غیر معمولی حد تک شاندار ہے، اس لیے بھی اعتماد نام کی شے ہمارے کھلاڑیوں میں نظر نہیں آتی ہے۔ آل راؤنڈرز کی بہتات ہے جب کہ اسپیشلسٹ کھلاڑیوں کی شدید کمی ہے۔ شاہین بھی آف کلر ہے، شاداب بھی۔ حارث کی کارکردگی بھی غیر متوقع طور پر کافی حد تک خراب ہے۔ حسن علی کو ٹیم میں رکھنا نا انصافی ہے۔ یہ ورلڈ کپ جیتنے والے ٹیم نظر نہیں آتی۔ سیمی فائنل میں جگہ مل جائے تو شاید کوئی چانس بن جائے۔ اس وقت جنوبی افریقہ، انڈیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے فیورٹ بن چکی ہیں۔ گو کہ یہ ورلڈ کپ کا ابتدائی مرحلہ ہے مگر آثار سے تو یہی لگتا ہے کہ سیمی فائنل کی چوتھی ٹیم بننے کے لیے کئی ٹیموں (انگلستان، پاکستان، سری لنکا) کے درمیان گھمسان کا رن پڑے گا۔بالرز تو پہلے ہی آؤٹ آف فارم ہیں۔ پھر اس قسم کے ٹوٹل سامنے ہو تو پھر رہے سہے اوسان بھی خطا ہو جاتے ہیں۔
حضرت مدیر سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو" آج کا لطیفہ" والی لڑی میں منتقل کر دیا جائے. لیکن ذرا جلدی سے...اب دیکھنا یہ ہے کہ انڈیا کولیپس کیسے کرتا ہے ۔
میرا خیال ہے اس سے زیادہ پاکستانی ٹیم زیادہ دباؤ میں ہے.انڈین ٹیم ذہنی و اعصابی طور پر کافی مضبوط ثابت ہوئی ہے
کہیے کہیئے ۔ ارادہ کس دباؤ میں ترک کیا ؟پھر ارادہ ترک کیا
کس چیز کا؟ 🤣جہاں تک میں سمجھتا ہوں پاکستانی ٹیم over confidence کا شکار ہوئی ہے۔
جس دباؤ میں پاک ٹیم ہے.کہیے کہیئے ۔ ارادہ کس دباؤ میں ترک کیا ؟
جی ہاں. جی ہاں . جی ہاں.جہاں تک میں سمجھتا ہوں پاکستانی ٹیم over confidence کا شکار ہوئی ہے۔
یہ کہ ہم یہ میچ آسانی سے جیت لیں گے۔کس چیز کا؟ 🤣