شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج آسٹریلیا اور سری لنکا کا میچ Bharat Ratna Shri Atal Bihari Vajpayee Ekana Cricket Stadium, لکھنؤ میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ اس سیریز کا 14واں میچ ہے۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں 2، 2 میچ کھیل چکی ہیں اور دونوں ہی اپنے دونوں میچ ہار چکی ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
125 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Pathum Nissanka c Warner b Cummins 61 (67b 8x4 0x6) SR: 91.04
 

شمشاد

لائبریرین
166 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Sadeera Samarawickrama lbw b Zampa 8 (8b 1x4 0x6) SR: 100

لگتا ہے کسی نے آواز لگا دی ہے کہ روٹی کُھل گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی اچھی شروعات کر کے سری لنکا کی ٹیم کا یہ حال ہوا کہ پوری ٹیم 43.3 اوور میں صرف 209 اسکور بنا سکی۔
 

شمشاد

لائبریرین
24 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی دو وکٹیں گر گئیں۔
David Warner lbw b Madushanka 11 (6b 0x4 1x6) SR: 183.33
Steven Smith lbw b Madushanka 0 (5b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
81 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Mitchell Marsh run out (Karunaratne/†Mendis) 52 (51b 9x4 0x6) SR: 101.96
Current RR: 5.58
• Required RR: 3.63
• Last 5 ov (RR): 19/1 (3.80)
 

شمشاد

لائبریرین
192 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Josh Inglis c Theekshana b Wellalage 58 (59b 5x4 1x6) SR: 98.3
Current RR: 5.78
• Required RR: 1.06
• Last 5 ov (RR): 35/2 (7.00)

سری لنکا اپنا یہ تیسرا میچ بھی ہار جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج جنوبی افریقہ اور نیدر لینڈ کا میچ Himachal Pradesh Cricket Association Stadium, Dharamsala میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ اس سیریز کا 15واں میچ ہے۔

بارش کے باعث ابھی تک ٹاس بھی نہیں ہوئی۔

جنوبی افریقہ نے اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہی جیتے ہیں، جبکہ نیدر لینڈ نے بھی اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہی ہارے ہیں۔
 
Top