شمشاد

لائبریرین
ابھی 43 گیندیں باقی تھیں کہ پاکستان کی پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

انڈیا کو جیتنے کے لیے 3.84 کی اوسط درکار ہے۔

انڈیا یہ میچ باآسانی جیت جائے گا۔
پاکستان نے بڑی کوشش کی تو بھی 7 یا 8 وکٹوں سے ہار جائیں گے۔
وہی ہوا، پاکستان یہ میچ 7 وکٹوں سے ہار گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج افغانستان اور انگلینڈ کا میچ Arun Jaitley Stadium دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ اس سیریز کا 13واں میچ ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
114 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Ibrahim Zadran c Root b Rashid 28 (48b 3x4 0x6) SR: 58.33
 

شمشاد

لائبریرین
122 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Rahmat Shah st †Buttler b Rashid 3 (8b 0x4 0x6) SR: 37.5
 

شمشاد

لائبریرین
122 پر ہی افغانستان کی تیسری وکٹ بھی گر گئی۔
Rahmanullah Gurbaz run out (sub [DJ Willey]/†Buttler) 80 (57b 8x4 4x6) SR: 140.35
 

شمشاد

لائبریرین
کل سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے متعلق ایک تبصرہ پڑھا۔

پاکستانی ٹیم اچھا بھلا 151 اسکور 2 کھلاڑی آؤٹ پر کھیل رہی تھی کہ کسی نے آواز لگا دی (روٹی کُھل گئی جے)، پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
152 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Azmatullah Omarzai c Woakes b Livingstone 19 (24b 1x4 1x6) SR: 79.16
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے 31 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 اسکور بنائے ہیں۔

انگلینڈ کے سر پر شکست کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
160 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Chris Woakes b Mujeeb Ur Rahman 9 (26b 1x4 0x6) SR: 34.61
Current RR: 4.84
• Required RR: 7.35
• Last 5 ov (RR): 19/1 (3.80)

Win Probability:ENG 4.24% • AFG 95.76%
 

شمشاد

لائبریرین
169 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Harry Brook c †Ikram Alikhil b Mujeeb Ur Rahman 66 (61b 7x4 1x6) SR: 108.19
Current RR: 4.92
• Required RR: 7.40
• Last 5 ov (RR): 26/2 (5.20)
Win Probability:ENG 1.32% • AFG 98.68%
 

شمشاد

لائبریرین
198 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Adil Rashid c Mohammad Nabi b Rashid Khan 20 (13b 2x4 0x6) SR: 153.84
Current RR: 5.12
• Required RR: 7.67
• Last 5 ov (RR): 32/2 (6.40)
Win Probability:ENG 2.48% • AFG 97.52%
 

شمشاد

لائبریرین
215 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی اننگ کا اختتام ہوا۔
Mark Wood b Rashid Khan 18 (22b 3x4 0x6) SR: 81.81
ابھی 57 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان نے defending champions کو ہرا کر زبردست کارنامہ انجام دیا ہے۔
پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان یکدم 10ویں پوزیشن سے چھٹی پوزیشن پر آ گیا ہے۔
 
Top