شمشاد

لائبریرین
پاکستانی کھلاڑیوں میں جیتنے والی سپرٹ دکھائی نہیں دے رہی۔ ایسا لگ رہا ہے جیتے بڑی بے دلی سے کھیل رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
163 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Rashid Khan b Mohammad Nabi 25 (34b 3x4 0x6) SR: 73.52
Current RR: 4.79
• Last 5 ov (RR): 26/1 (5.20)
 

علی وقار

محفلین
163 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Rashid Khan b Mohammad Nabi 25 (34b 3x4 0x6) SR: 73.52
Current RR: 4.79
• Last 5 ov (RR): 26/1 (5.20)
صورت حال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ کپتان اور نائب کپتان کریز پر موجود ہیں۔ بابر اعظم نے نصف صد اسکور مکمل کر لیا ہے۔ موسم بھی خوشگوار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
206 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Babar Azam c Mohammad Nabi b Noor Ahmad 74 (92b 4x4 1x6) SR: 80.43
Current RR: 4.92
• Last 5 ov (RR): 30/1 (6.00)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
صورت حال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ کپتان اور نائب کپتان کریز پر موجود ہیں۔ بابر اعظم نے نصف صد اسکور مکمل کر لیا ہے۔ موسم بھی خوشگوار ہے۔
اب سو رنز بننا کچھ مشکل لگ رہا ہے ۔ سیٹ بیٹسمین بڑا نقصان ہے اس موقع پر ۔
 

شمشاد

لائبریرین
279 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c Azmatullah Omarzai b Naveen-ul-Haq 40 (27b 2x4 4x6) SR: 148.14
Current RR: 5.65
• Last 5 ov (RR): 64/1 (12.80)
 

شمشاد

لائبریرین
282 کے مجموعی اسکور پر، اننگ کی آخری گیند پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c Mohammad Nabi b Naveen-ul-Haq 40 (38b 1x4 1x6) SR: 105.26
Current RR: 5.64
• Last 5 ov (RR): 61/2 (12.20)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو شاداب خان اور افتخار احمد نے اسکور خاصا بڑھا لیا، ورنہ یہ 225 کے آس پاس ہونا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے حساب سے پاکستان نے کم از کم 20 اسکور کم بنائے ہیں۔
شاداب خان اور افتخار احمد کی چھٹی وکٹ کی پارٹنرشپ میں 45 گیندوں پر 73 اسکور نے پاکستان کی اننگ کا خاصا سہارا دیا ہے۔
 
بہرحال ہدف ایسا آسان بھی نہیں اور بہت زیادہ مشکل بھی نہیں ،اب ہمارے بالرز خدا کرے کہ چل جائیں:
نہ محدود جلوے نہ محروم نظریں
۔۔۔۔۔۔۔مرے دل کو ناحق پریشانیاں ہیں
بتا اے جنوں گمرہانِ خِرد کو
۔۔۔۔۔۔۔یہ دانائیاں ہیں کہ نادانیاں ہیں​
 
ویسے افغانستان نے اسٹارٹ اچھالیا ہے :
کھیلتے ہیں وہ مری فطرت کی حیرانی کے ساتھ۔!
تم نے ہر ذرے میں برپا کردیا۔ طوفانِ شوق
اِک تبسم اِس قدر جلووں کی طغیانی کے ساتھ
 
آخری تدوین:
Top