شکیل احمد خان23
محفلین
سلسلہ چھڑگیا جب یاس کے افسانے کااور اب؟
شمع گل ہوگئی ۔۔دل بجھ گیا پروانے کا
سلسلہ چھڑگیا جب یاس کے افسانے کااور اب؟
رات کبھی باقی تھی، بات کبھی باقی تھی۔اور اب؟
افغان ہم سے اچھا کھیلے اور جیت اُن کے نام ہو جائے تو وہ اس کے بجا طور پر حق دار ہیں۔29گیندوں پر 29 رنزدرکار ہیں جیت کے لیے افغان ٹیم کو اور 8کھلاڑی بدستور باقی ہیں:
دے کچھ تو داد طبعِ ندامت شعار کو
کیا دیکھتا ہے لغزشِ بے اختیار کو
بالکل! بیٹنگ کرنی ہی نہیں چاہیئے تھیمیرا خیال ہے فرسٹ بیٹنگ کا فیصلہ دُرست نہیں تھا
آپ کا اندازہ دُرست نکلا۔میرا خیال ہے فرسٹ بیٹنگ کا فیصلہ دُرست نہیں تھا :
کچھ ہو ش ہو تو آنکھوں ہی آنکھوں میں تولیے
آغازِ۔ پرفریب۔ سے ۔۔۔۔انجام ِ ۔کار۔ کو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔23 گیندوں پر19رنز
موجودہ پاکستانی اسکواڈ کو دیکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ پاکستانی ٹیم سیمی فائنل تک بھی پہنچ پائے گی۔
نہیں جناب، اگر کچھ اپ سیٹ ہو گئے تو اب بھی ممکن ہے، مگر اس کے لیے کافی لمبا چلہ کاٹنا ہو گا، بہت سی دعائیں بددعائیں کرنا ہوں گی۔میرا خیال ہے کہ اب پاکستانی ٹیم کو واپس آ جانا چاہیے۔ جن کے ساتھ ان کے میچ ہیں، ان کو واک اوور دے دیں، اور ملک و قوم کا کچھ پیسہ بچاتے ہوئے واپس آ جائیں۔
اب سیمی فائنل میں جانے کے لیے چونکہ چنانچہ گویا کہ البتہ والا وقت بھی گزر گیا ہے۔
افغان ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا اور اُن کی کارکردگی ظاہر کرتی ہے کہ وہ مستقبل میں کرکٹ کے حوالے سے ایک اُبھرتی ہوئی نیشن ہے۔ یہ امر اپنی جگہ خوش آئند ہے کہ رفتہ رفتہ اچھی کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سنا ہے امریکہ میں اب کرکٹ کا جنون بڑھتا جا رہا ہے۔ اولمپکس میں بھی کرکٹ شامل ہونے جا رہی ہے۔ یہ سب کافی حوصلہ افزا خبریں ہیں۔افغانستان 8 وکٹوں سے جیت گیا، جبکہ ابھی 6 گیندیں باقی تھیں۔
PLAYER OF THE MATCH
Ibrahim Zadran
, AFG
87 (113)
CRICINFO'S MVP
Noor Ahmad
, AFG
127.39 ptsImpact List
آج کل محفل پہ کہیں آستانہ کھولنے کی باتیں ہو رہی تھیں ۔ آپ بھی ایک آستانہ ءکرکٹانہ کھول لیں ۔یہ میں نے 27 ستمبر کو کہا تھا۔
نظر آ رہا ہے کہ یہی کچھ ہو گا۔
زیادہ پہلؤوں پر غور نہ کریں اور کسی پہلو پر زیادہ غور بھی نہ کریں ۔ یہ کار عبث ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آگے کے احوال کے ضمن میں ، میں تو یہی کہوں گا:
رشکِ آئینہ ہے۔ اُس رشکِ قمر کا پہلوبلکہ صاف ابھی سے نظر آتا ہے اُدھر کا پہلو۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔صاف اِدھر سے نظر آتا ہے اُدھر کا پہلو