سر جی یہ جلدی ہے اسٹرائیک دیکھیں ان بندوں کا38 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c Klaasen b Jansen 12 (18b 2x4 0x6) SR: 66.66
یہ پاکستانی بلے بازوں کو آخر جلدی کسی بات کی ہے، یہ سمجھ میں نہیں آتی؟
پاکستانی ٹیم کے بارے میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ یہ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ہے ۔ شاید اس لیئے جلدبازی کرتے ہیں ۔38 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c Klaasen b Jansen 12 (18b 2x4 0x6) SR: 66.66
یہ پاکستانی بلے بازوں کو آخر جلدی کسی بات کی ہے، یہ سمجھ میں نہیں آتی؟
ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی پچز اب ایسی ہی بنتی ہیں، سبھی بیٹنگ ایکشن پسند کرتے ہیں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ پورے میچ میں ایک ہی پچ ہی ہوتی ہے، ایک اننگز کے بعد وہ پچ بدل تو نہیں دیتے سو دونوں ٹیموں کے لیے ایک جیسا ہی ماحول ہوتا ہے جو اچھا کھیل کر میدان مار لے!پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
انڈیا نے پیچیز ہی ایسی تیار کیں ہیں کہ اگر اسکور 320 یا 330 سے کم ہوگا تو دوسری ٹیم کو ہدف حاصل کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔
اس لیئے کہا کہ اسکور 300 سے زیادہ ہونا چاہیئے ۔ تاکہ دوسری ٹیم بھی اپنا بیٹنگ ایکشن دکھا سکے ۔ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی پچز اب ایسی ہی بنتی ہیں، سبھی بیٹنگ ایکشن پسند کرتے ہیں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ پورے میچ میں ایک ہی پچ ہی ہوتی ہے، ایک اننگز کے بعد وہ پچ بدل تو نہیں دیتے سو دونوں ٹیموں کے لیے ایک جیسا ہی ماحول ہوتا ہے جو اچھا کھیل کر میدان مار لے!
تین تو گئے، بس پیچھے سو رہ گئے، وہ بھی ہو ہی جائیں گے!اس لیئے کہا کہ اسکور 300 سے زیادہ ہونا چاہیئے ۔ تاکہ دوسری ٹیم بھی اپنا بیٹنگ ایکشن دکھا سکے ۔
دفعہ ایک سو تین بھی لگے گی پھر تو !!!تین تو گئے، بس پیچھے سو رہ گئے، وہ بھی ہو ہی جائیں گے!
میں تو کہتا ہوں ایک اور بڑھا کر ان پر دفعہ 302 ہی لگا دیں۔دفعہ ایک سو تین بھی لگے گی پھر تو !!!
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
انڈیا نے پیچیز ہی ایسی تیار کیں ہیں کہ اگر اسکور 320 یا 330 سے کم ہوگا تو دوسری ٹیم کو ہدف حاصل کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔