اچھے اور بُرےشگون کی اہمیت کی اس وقت برقرار رہ سکتی ہے ۔ جب پاکستانی ٹیم اپنے تمام بقیہ میچیز جیت لے ۔ بصورتِ دیگر کسی ٹیم کا برا رن ریٹ ،پاکستانی ٹیم کے کسی کام نہیں آئے گا ۔آسٹریلیا نے کل بڑے مارجن سے جیت کر اپنا نیٹ رن ریٹ کافی بہتر کر لیا ہے اور یہ پاکستان کے لیے اچھا شگون نہیں ہے۔ انگلیند بھی آج سری لنکا کے خلاف اس قسم کی کوشش کرے گا۔
اچھے اور بُرےشگون کی اہمیت کی اس وقت برقرار رہ سکتی ہے ۔ جب پاکستانی ٹیم اپنے تمام بقیہ میچیز جیت لے ۔ بصورتِ دیگر کسی ٹیم کا برا رن ریٹ ،پاکستانی ٹیم کے کسی کام نہیں آئے گا ۔
میرا مطلب یہ تھا کہ اگر پاکستان اپنے تمام میچز نہیں جیتی تو اس سے پاکستان کے سیمی فائنل میں آنے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ چاہے دوسری ٹیموں کے رن ریٹ کا تناسب کیاہے ۔ اگر کسی ٹیم کا رن ریٹ پاکستان کی ٹیم سے کم بھی ہے ۔ اور دوسری طرف پاکستان آئند ہ کی میچز میں ہارتی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس ٹیم( آسٹریلیا)کا رن ریٹ کیا ہے ۔ اگر وہ جیت رہی ہے ۔
آسٹریلیا والوں کے دل میں زیادہ اچھے جذبات پیدا ہو رہے ہونگے کہ چوتھی پوزیشن کے لیے اس وقت وہ تگڑے امیدوار ہیں اور انگلینڈ آج ہار گیا تو میدان کافی صاف ہوجائے گا۔انگلینڈ کی کارکردگی دیکھ کر پاکستان کی ٹیم کے لیئے اچھے جذبات دل میں پیدا ہو رہے ہیں ۔
@محمدوارث بھائی ۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ بڑھاپا بہت ہے حاوی ہوگیا ہے ۔ سوچتا کچھ ہوں لکھتا کچھ اور ہوں ۔ وجی کو بھی میری پچھلی پوسٹ سمجھ نہیں آئی ۔آسٹریلیا والوں کے دل میں زیادہ اچھے جذبات پیدا ہو رہے ہونگے کہ چوتھی پوزیشن کے لیے اس وقت وہ تگڑے امیدوار ہیں اور انگلینڈ آج ہار گیا تو میدان کافی صاف ہوجائے گا۔
دو مرتبہ انگلینڈ، ایک مرتبہ پاکستان اور ایک مرتبہ آسٹریلیا دو سو سے کم رنز پر آل آؤٹ ہوئے۔@محمدوارث بھائی ۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ بڑھاپا بہت ہے حاوی ہوگیا ہے ۔ سوچتا کچھ ہوں لکھتا کچھ اور ہوں ۔ وجی کو بھی میری پچھلی پوسٹ سمجھ نہیں آئی ۔
دراصل انگلینڈ جس طرح آج کھیل رہا ہے ۔ ( 20 اوورز تک ) ۔۔۔ اس کو دیکھ کی پاکستانی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی کو نظر اندازکرنے کو دل کر رہا ہے ۔
مجھے بھی یہی لگتا ہے سر۔پیچوں کا مسئلہ ہے ۔ اور کوئی بعید نہیں کہ انڈیا نے اس دفعہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیئے ہر طرح کی پلاننگ کی ہے ۔ اسی طرح کی کہیں اور پیچز بنا کر خوب بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کرتے ہونگے۔
شاباش شمشادبھائی، کیری آن۔137 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Ben Stokes c sub (MADI Hemantha) b Kumara 43 (73b 6x4 0x6) SR: 58.9