سید عاطف علی
لائبریرین
دو وکٹوں کا سوال ہے ۔ اوور تو بہت ہیں ۔ 8 اوور
ورنہ میچ تو گیا ہمارے ہاتھ سے۔ایک اور وکٹ گر گئی تو افریقہ کی ٹیم کے لیے بہت ایشوز بن جائیں گے۔ میچ تو تاریخی بن ہی چکا ہے۔
نہیں جناب۔ یہ میچ تو اب شاہین کے بغیر بھی چل سکتا ہے۔ ایک وکٹ گرنے کی دیر ہے۔ اگلے اوور تک گر جائے تو بات ہے۔ورنہ میچ تو گیا ہمارے ہاتھ سے۔
بال اور کیچ بھی شاندار ۔ ۔ ۔