علی وقار

محفلین
ہماری ٹیم اعصابی طور پر کمزور ہے۔ یہ ٹیم کسی صورت ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے کے لائق نہیں۔ بابر اعظم انتہائی زبردست بلے باز ہیں۔ تاہم، ان کی کپتانی میں کئی خامیاں ہیں۔ وقت کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں مگر اب شاید انہیں اس میگا ٹورنامنٹ کے بعد کپتانی سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ مسئلہ مگر یہی بنے گا کہ کہ انہیں ہٹا کر کسے کپتان بنایا جائے گا؟
 
اُنھیں پانچ رنز ہمیں ایک وکٹ درکار ہے،خوب مقابلہ ہے:

شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن
مقابلہ تو دلِ ناتواں ۔نے خوب کیا
رات ۔کی۔ بات ۔کا۔ مذکور۔ کیا
چھوڑئیے۔ رات۔ گئی۔ بات۔ گئی
ا ب کے ۔برسات ۔میں بھی پی نہ سکے
ہم ۔پہ۔ روتی۔ ہوئی۔۔۔ برسات ۔گئی
 

علی وقار

محفلین
رات ۔کی۔ بات ۔کا۔ مذکور۔ کیا
چھوڑئیے۔ رات۔ گئی۔ بات۔ گئی
ا ب کے ۔برسات ۔میں بھی پی نہ سکے
ہم ۔پہ۔ روتی۔ ہوئی۔۔۔ برسات ۔گئی

گویا کہ نہ ہی سمجھی جائے!



اگر تمام نتائج بیان کردہ حالات کے مطابق نکلتے ہیں، تو بھارت 18، نیوزی لینڈ 14، جنوبی افریقا 1، اور پاکستان 10 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے گا جب کہ آسٹریلیا اور سری لنکا کے 8 پوائنٹس ہوں گے۔
اگر آسٹریلیا میچ 43 میں بنگلا دیش کے خلاف جیت جاتا ہے جس کا بہت زیادہ امکان ہے، تو پاکستان اور آسٹریلیا کے 10 پوائنٹس پر ٹائی ہو جائے گا۔


اس وقت قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے__فوٹو: ای ایس پی این



27 اکتوبر کو بھارت میں رواں ورلڈکپ کا سب سے سنسنی خیز مقابلہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوا جہاں قسمت نے افریقی ٹیم کا ساتھ دیا اور انہیں ایک وکٹ سے کامیابی حاصل ہوئی۔
البتہ اس میچ میں شکست سے دوچار ہونے والی پاکستانی ٹیم کی یہ مسلسل چوتھی شکست تھی، اس ورلڈکپ میں پاکستان نے اب تک 6 میچز کھیلے ہیں جس میں سے شروع کے 2 نیدرلینڈز اور سری لنکا سے جیتے جب کہ بھارت، آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا سے شکست ہوئی۔
اس وقت قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے، پاکستان کے اب سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات انتہائی کم ہوچکے ہیں لیکن مکمل طور پر پاکستان اب تک ورلڈکپ سے باہر نہیں نکلا۔
فوٹو: اسکرین شاٹ/ای ایس پی این


اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی ٹیم کس طرح ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟
پاکستان کو نا صرف آئندہ کھیلے جانے والے 3 میچز جیتنا ہوں گے بلکہ دیگر ٹیموں پر بھی انحصار کرنا ہوگا، یعنی وہی اگر مگر والی صورتحال کا ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کو سامنا ہے۔
اگر آسٹریلیا بنگلا دیش یا افغانستان کے خلاف جیتتا ہے لیکن نیوزی لینڈ سے ہار جاتا ہے تو نیٹ رن ریٹ سیمی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ کرے گا۔
پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟
میچ 27: New Zealand beat Australia
میچ 28: Bangladesh beat Netherlands
میچ 29: India beat England
میچ 30: Sri Lanka beat Afghanistan
میچ 31: Pakistan beat Bangladesh
میچ 32: New Zealand beat South Africa
میچ 33: India beat Sri Lanka
میچ 34: Afghanistan beat Netherlands
میچ 35: Pakistan beat New Zealand
میچ 36: England beat Australia
میچ 37: India beat South Africa
میچ 38: Sri Lanka beat Bangladesh
میچ 39: Australia beat Afghanistan
میچ 40: England beat Netherlands
میچ 41: New Zealand beat Sri Lanka
میچ 42: South Africa beat Afghanistan
میچ 43: Bangladesh beat Australia
میچ 44: Pakistan beat England
میچ 45: India beat Netherlands
اگر تمام نتائج اوپر بیان کردہ حالات کے مطابق نکلتے ہیں، تو بھارت 18، نیوزی لینڈ 14، جنوبی افریقا 1، اور پاکستان 10 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے گا جب کہ آسٹریلیا اور سری لنکا کے 8 پوائنٹس ہوں گے۔
اگر آسٹریلیا میچ 43 میں بنگلا دیش کے خلاف جیت جاتا ہے جس کا بہت زیادہ امکان ہے، تو پاکستان اور آسٹریلیا کے 10 پوائنٹس پر ٹائی ہو جائے گا۔

آئی سی سی نے پاک جنوبی افریقا میچ میں ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم کر لی



پاکستان اس صورت میں سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے جب آسٹریلیا اپنے چار میچز میں سے تین میں شکست کھائے جو کہ مشکل ہے کیونکہ کینگروز کے دو میچز افغانستان اور بنگلا دیش کے خلاف ہیں، اگر اپ سیٹ ہوا تو اس کا فائدہ پاکستان کو ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 28 اکتوبر کو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دو میچ کھیلے جا رہے ہیں۔

پہلا میچ آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان Dharamsala میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ اس سیریز کا 27واں میچ ہے۔

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.2 اوور میں 388 اسکور بنائے ہیں۔

آسٹریلیا نے اب تک 5 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 3 جیتے اور 2 ہارے ہیں۔
نیوزی لینڈ نے بھی 5 ہی میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 4 جیتے اور ایک ہارا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دوسرا میچ بنگلہ دیش اور نیدرلینڈ کے درمیان Eden Gardens میں کھیلا جا رہا ہے۔
نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اس سیریز کا 28واں میچ ہے۔
نیدرلینڈ نے اب تک 5 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے ایک جیتا اور 4 ہارے ہیں۔
بنگلہ دیش کی بھی یہی صورتحال ہے کہ 5 میں سے ایک جیتا اور 4 میچ ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
63 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Wesley Barresi c Shakib Al Hasan b Mustafizur Rahman 41 (41b 8x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
63 کے مجموعی اسکور پر ہی نیدرلینڈ کی چوتھی وکٹ بھی گر گئی۔
Colin Ackermann c Mustafizur Rahman b Shakib Al Hasan 15 (33b 1x4 0x6) SR: 45.45
 

شمشاد

لائبریرین
61 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Devon Conway c Starc b Hazlewood 28 (17b 6x4 0x6) SR: 164.7
Current RR: 8.31
• Required RR: 7.68
• Last 5 ov (RR): 35/1 (7.00)
 

شمشاد

لائبریرین
72 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Will Young c Starc b Hazlewood 32 (37b 4x4 1x6) SR: 86.48
Current RR: 7.44
• Required RR: 7.85
• Last 5 ov (RR): 29/2 (5.80)
 

شمشاد

لائبریرین
107 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Bas de Leede c †Mushfiqur Rahim b Taskin Ahmed 17 (32b 2x4 0x6) SR: 53.12
 

شمشاد

لائبریرین
168 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی
Daryl Mitchell c Starc b Zampa 54 (51b 6x4 1x6) SR: 105.88
Current RR: 7.00
• Required RR: 8.50
• Last 5 ov (RR): 39/1 (7.80)
 

علی وقار

محفلین
اپ ڈیٹ:
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو کانٹے دار مقابلے کے بعد پانچ رن سے ہرا دیا۔
آسٹریلیا کے 388 کے جواب میں نیوزی لینڈ 383 رن بنانے میں کامیاب ہوئی۔
 
Top