عبدالقدیر 786
محفلین
پھر تو بہت ہی مشکل نظر آرہا ہےمعاملات 450 کی طرف جا چکے ہیں۔
پھر تو بہت ہی مشکل نظر آرہا ہےمعاملات 450 کی طرف جا چکے ہیں۔
کوئی بات نہیں۔ ہمارے لیے تو 250 بھی مشکل ہیں۔ 450 بھی ہو جائیں تب بھی کوئی ایشو نہیں۔ ہماری ٹیم کرنے پر آئے تو ہر ہدف حاصل کر سکتی ہے چاہے وہ 150 ہی کیوں نہ ہو۔پھر تو بہت ہی مشکل نظر آرہا ہے
ابھی کئی مچل راہ میں ہیں۔مچل آؤٹ-
آپ نے ٹھیک کہا تھا پاکستان کو دعاوں کی ضرورت پڑے گی آگے بھی۔کوئی بات نہیں۔ ہمارے لیے تو 250 بھی مشکل ہیں۔ 450 بھی ہو جائیں تب بھی کوئی ایشو نہیں۔ ہماری ٹیم کرنے پر آئے تو ہر ہدف حاصل کر سکتی ہے چاہے وہ 150 ہی کیوں نہ ہو۔
فاتحہ بھی دعا ہی ہے۔آپ نے ٹھیک کہا تھا پاکستان کو دعاوں کی ضرورت پڑے گی آگے بھی۔
اب وقت آگیا ہے دعاوں کا ۔
ہدف کے دباؤکی شدت جان کراِسے سر کرنے کے لیے جان لڑادینا نسبتاًسہل ہے ۔ اب جبکہ اسکورتین سو کو پار کرگیا ہے اور نامعلوم چوٹیوں کی طرف بڑھ رہا ہے کیا پہلے بیٹنگ لے کر ہم ایسا کر سکتے تھے ؟ اگر کرسکتے تھے تو اب اپنی باری پہ کرلیں، ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے پاکستان کو کھیلنا چاھئیے تھا
کیونکہ پاکستان کی ٹیم ٹارگیٹ کا پریشر لے لیتی ہے
پھر فاتحہ ہی پڑھ لیں۔فاتحہ بھی دعا ہی ہے۔
پڑھ لیں گے، ایسی بھی کیا جلدی ہے۔پھر فاتحہ ہی پڑھ لیں۔
لیکن ہمارے کھلاڑی لگتا ہے کہ ہدف کو جان کر سر نہیں کرتے بلکہ سر پر سوار کرلیتے ہیں۔ہدف کے دباؤکی شدت جان کراِسے سر کرنے کے لیے جان لڑادینا نسبتاًسہل ہے ۔
نیک کام میں دیریپڑھ لیں گے، ایسی بھی کیا جلدی ہے۔
بس ابھی ہمارے شہزادے بلے بازی کے لیے میدان میں اترنے ہی والے ہیں۔ دیر کی تو کوئی بات نہیں ہے۔نیک کام میں دیری
مطلب آج امید ہے آپ کو شہزادوں سےبس ابھی ہمارے شہزادے بلے بازی کے لیے میدان میں اترنے ہی والے ہیں۔ دیر کی تو کوئی بات نہیں ہے۔
ایک اور مچل آؤٹ ۔ابھی کئی مچل راہ میں ہیں۔
ہر گھر سے مچل نکلے گا، وغیرہ وغیرہ۔ایک اور مچل آؤٹ ۔
بارڈ نے عمدہ تجزیہ کیا ہے، اسے تازہ ترین صورت حال بتائیں تاکہ اس کے ہوش مزید ٹھکانے لائے جا سکیں۔گوگل بارڈ نے بتایا آج کے میچ کے بارے
آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا میچ دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے اس میچ میں اچھے مارجن سے جیت کی ضرورت ہے، جبکہ نیوزی لینڈ کو اپنے ٹورنامنٹ کے امکانات کو زندہ رکھنے کے لیے اس میچ میں فتح حاصل کرنی ہے۔
باہمی ریکارڈ کے لحاظ سے پاکستان کو نیوزی لینڈ پر برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 115 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے پاکستان نے 60 میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ نیوزی لینڈ نے 51 میچز جیتے ہیں۔
تاہم، ورلڈ کپ 2023 میں نیوزی لینڈ کی کارکردگی بہت اچھی رہی ہے۔ انہوں نے اپنے 7 میچوں میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہیں۔ پاکستان نے اپنے 7 میچوں میں سے 3 میں جیت حاصل کی ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر ہے۔
اس میچ کے لیے بنگلور کی پچ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے۔ اس لیے دونوں ٹیموں سے اچھی بیٹنگ کی امید ہے۔
مجموعی طور پر، میرا خیال ہے کہ یہ میچ ایک قریبی مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے پاس نیوزی لینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت موجود ہے، لیکن اس کے لیے انہیں اپنی پوری صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔
یہاں میرے خیال میں دونوں ٹیموں کے جیتنے کے امکانات ہیں:
تاہم، میچ کے نتیجے پر موسم بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔ بنگلور میں بارش کا امکان ہے۔ اگر میچ بارش کے باعث منسوخ ہو جاتا ہے، تو دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔
- پاکستان: 55%
- نیوزی لینڈ: 45%