انڈیا کی مڈل آرڈر بیٹنگ تو کچھ خاص نہیں رہی۔انڈیا اس عالمی مقابلے کے 11 مقابلوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ ان کے سب کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
اتنا جارحانہ آغاز اوور کانفڈینس کا غماز لگا مجھے تو ۔ جلد وکٹیں گنوا دینے کی قیمت ادا کرنی پڑی ۔یہ سکور 300 پلس ہونا چاہئے تھا ۔انڈیا کی مڈل آرڈر بیٹنگ تو کچھ خاص نہیں رہی۔
آسٹریلیا پہلے دس اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانا چاہتا ہے۔ اس چکر میں گزشتہ میچ میں بھی وکٹیں گری تھیں۔16 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
David Warner c Kohli b Mohammed Shami 7 (3b 1x4 0x6) SR: 233.33
Current RR: 13.71
• Required RR: 4.60
اس وقت تو یہ غلط سوچ ہے ۔آسٹریلیا پہلے دس اوورز میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانا چاہتا ہے۔ اس چکر میں گزشتہ میچ میں بھی وکٹیں گری تھیں۔
شبنم بھی بعد میں گر سکتی ہے مگر آسٹریلیا کا یہی گیم پلان لگ رہا ہے۔اس وقت تو یہ غلط سوچ ہے ۔
بھمرا کی بالنگ سمیع سے کہیں بہتر ہے ۔Jasprit Bumrah کا وکٹ میڈآن اوور