حسیب نذیر گِل
محفلین
ویسے میں نے آج تک گنتی کی 10،12 انڈین فلمیں دیکھی ہونگی(اب نہیں دیکھتا(صرف انڈین)) اور رہی بات گانوں کی تو مجھ سے کوک سٹوڈیو ہی نہیں سنبھالا جاتا ان کے گانوں کو کیا کروںاچھی بات ہے نا یہ تو۔ مگر ہر ایک کی سوچ ایسی نہیں ہوتی۔ پاکستانیوں نے کتنے مزے سے "بورڈر" جیسی متعصب انڈین فلمیں دیکھی ہیں۔ حتیٰ کہ لوگ انہی فلموں کے گانے گاتے اور سنتے ہیں۔ زوال پذیر معاشرہ ہے نا۔۔ اپنی اساس کو اپنے نظریے کو بھول چکی ہے یہ قوم۔۔
اچھا کیا آپ نے۔