عندلیب راجہ
محفلین
اس کا مطلب ھے کہ پھر یہاں اے غاہب ہونا چاہے نشہ کا عادی ہونے سے پہلے۔۔یہ تو جب نشہ آپ کو ہو گا تو معلوم کو گا۔
اس کا مطلب ھے کہ پھر یہاں اے غاہب ہونا چاہے نشہ کا عادی ہونے سے پہلے۔۔یہ تو جب نشہ آپ کو ہو گا تو معلوم کو گا۔
ایک بیمار کے نزدیک صحت سے بڑھ کر کوہی دولت نہیںصحت اور سکون
یہ کہاں کہا؟؟؟آپ نے کہا کہ برابر نہیں ہیں
بے شکدنیا کی سب سے بڑی دولت میرے لیے تو میری امی ہیں .. سوچتی ہوں کہ اگر دنیا میں ماں جیسا بے لوث رشتہ نہیں ہوتا تو یہ دنیا تو تپتا صحرا ہوتی..
ایک ایسا رشتہ جس کی محبت کی مثال اللہ جی نے اپنی محبت سے جوڑ کر دی...
آپ کا جواب شاید آپ کے سوال ہی میں پوشیدہ ہے۔ہمارے ہاں کچھ بہاولپور کے غریب لوگ مزدوری کے لیے آتے رہتے ہیں۔ان میں سے بہت سی عورتیں ایسی ہوتی ہیں جن کو پہلا کلمہ بھی نہیں آتا۔ان کے پاس سے بھی عجیب سی بو آتی ھے۔ہیں تو وہ مسلمان۔پھر ایسا کیوں ھے؟
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر حوالے سے صحت و تندرستی عطافرمائے۔ خوش رہیےپچھلے ٘پندرہ سالوں میں جاپان، جرمنی اور فن لینڈ میں رہنے کے باوجود اس "بو" سے میری جان ابھی نہیں نکلی۔
جی ضرورشئیر کیجیے گا۔خرم!
کافی عرصہ پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی جس میں مسلمان ہونے والوں کے واقعات تھے۔ ایک خاتون نے کچھ اسی طرح کی بات لکھی تھی۔ بو والی۔ مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔ اگر وہ کتاب کہیں سے ملتی ہے تو میں وہاں سے نقل کروں گی۔
لیکن مجھے بہرحال ایسی بو محسوس نہیں ہوتی۔
ہم سب انسان ہیں اور انسانوں پر کسی قسم کی مشکل ہو تو انسانیت سب سے اہم ہے چہ جائیکہ مذہب۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے 2006 میں ایک 5 گھنٹے طویل آپریشن کے نتیجے میں ہم نے ایک ایسے ہی شخص کو اس پرانے کنویں میں سے نکالا تھا جس میں وہ موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا تھا۔ نوکری اور ذاتی تاثرات دو بالکل مختلف چیزیں ہیں انھیں کبھی مکس نہیں کیا اور نہ ہیکبھی کریں گے۔انشا اللہ۔دراصل اسلام کی ایک بہت بڑی نعمت پانی سے پاکیزگی حاصل کرنا ہے
آپ سے ایک سوال ہے اگر ان لوگوں میں سے کسی کو ایمرجنسی پیش آجائے تو اسکی جان بچانے کے لیے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے آپ کے محسوسات کیا ہوتے ہیں ؟
یقیناً آپ کان کا مشورہ دینے والے ہیںہم کیا بتائیں اب ،ہمیں تو آپ کے اس سوال پر کوئی جواب ہی نہیں سوجھ رہا ۔
پھر دماغ سوجنے کی شکایت ہوگئی توہیں۔۔۔
بس یہی مسئلہ ہے ۔۔ پکی بات ہے نا۔۔۔
جواب کو اتنا ماریں ۔۔اتنا ماریں کہ وہ "سوج" جائے۔۔۔
یہ کیا شور مچایا ہوا ہے محفل میں
آپ کے ہاں تفہیمی مسائل ہیں شاید۔جن صاحب نے وہ بدبودار مراسلہ لکھا انہیں اچھی طرح علم تھا کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ پہلے جملے ہی سے یہ واضح تھا۔
اس سوال کا جواب "سادہ سا سوال ہے" تھریڈ میں پوچھیں وہ بھی عدنان بھائی سے۔۔پھر دماغ سوجنے کی شکایت ہوگئی تو
لگتا ھے یہاں عدنان بھاہی سب سے زیادہ عقل مند ہیںاس سوال کا جواب "سادہ سا سوال ہے" تھریڈ میں پوچھیں وہ بھی عدنان بھائی سے۔۔
امید ہے اس کے بعد مزید سوال پوچھنے کی نوبت نہیں آئے گی۔۔
لگتا ہے کا کیا مطلب۔لگتا ھے یہاں عدنان بھاہی سب سے زیادہ عقل مند ہیں
جی۔۔اور یہ جاننے کے لیے ۔۔آزمائش شرط ہے۔۔لگتا ھے یہاں عدنان بھاہی سب سے زیادہ عقل مند ہیں