دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

اکمل زیدی

محفلین
"کسی کے پاس سے بو آنے یا نہ آنے سے اسلام کی عظمت کو ثابت کیا جانا افسوسناک ہے۔ اسلام اپنے پیغام اور اپنی سچائی کی وجہ سے عظیم ہے"۔
یہ سین خے کے حذف کی ہوئ پوسٹ کا اقتباس ہے بہت اچھا لگا یہ جملہ بہت عمدہ بات کہی ۔۔(y)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر

آپ نے حذف شدہ مراسلہ کیسے پڑھ لیا؟
 
اکمل زیدی

محفلین
چلیں لگے ہاتھوں اپنا نقطہ نظر بھی گوش گذار کر ہی دوں ویسے ایک بات تو ہے میں محترم@ محمد خرم یاسین صاحب کی پوری بات سے متفق تو نہیں ہوں مگر ہاں ایک بات تو ہے اور وہ ہے بو کی وہ یقیناً آتی ہو گی بلکہ شاید آتی بھی ہو مگر اس کی وجہ مذہب سے جوڑنا مناسب نہیں یا شاید آگے چل کر جڑ بھی جائے اگر تھوڑا گہرائ میں بات کی جائے ، بہرحال اس کی ایک وجہ مجھے سمجھ آتی ہے ۔۔اور وہ روحانی سے زیادہ جسمانی ہے یعنی غذا جو کھایا جائے اس کا اثر ہوتا ہے ایک مثال ذہن میں آتی ہے شاید آپ کو عجیب سی لگے مگر بات واضح ہو جائے گی ۔۔جیسے گائے بکری گھاس پھوس کھاتے ہیں تو ان کے فضلے میں اتنی ناگواربساند نہیں ہوتی مگر ان کے مقابلے میں جو جانور مردار کھاتے ہیں ان کا معاملہ انتہائ برعکس ہے اسی طرح غیر مسلم کی غذا میں جو عناصر ہوتے ہیں وہ ان میں وہ ناگواریت پیدا کردیتے ہونگے جو بہرحال ہمیں محسوس ہوتی ہے ہو سکتا ہے ان کے ماحول میں وہ بو نہ محسوس ہوتی ہو کیونکہ سب رچ بس گئے ہیں ۔
لیکن پھر اوپر سے جملہ مستعار لونگا کہ ۔
"کسی کے پاس سے بو آنے یا نہ آنے سے اسلام کی عظمت کو ثابت کیا جانا افسوسناک ہے۔ اسلام اپنے پیغام اور اپنی سچائی کی وجہ سے عظیم ہے"۔
https://www.urduweb.org/mehfil/members/محمد-خرم-یاسین.13881/
 
زیک

مسافر
غذا جو کھایا جائے اس کا اثر ہوتا ہے ایک مثال ذہن میں آتی ہے شاید آپ کو عجیب سی لگے مگر بات واضح ہو جائے گی ۔۔جیسے گائے بکری گھاس پھوس کھاتے ہیں تو ان کے فضلے میں اتنی ناگواربساند نہیں ہوتی مگر ان کے مقابلے میں جو جانور مردار کھاتے ہیں ان کا معاملہ انتہائ برعکس ہے اسی طرح غیر مسلم کی غذا میں جو عناصر ہوتے ہیں وہ ان میں وہ ناگواریت پیدا کردیتے ہونگے جو بہرحال ہمیں محسوس ہوتی ہے
پھر تو vegans اور vegetarians کو گوشت خوروں سے شدید بو آتی ہو گی
 
ام اویس

محفلین
چلیں لگے ہاتھوں اپنا نقطہ نظر بھی گوش گذار کر ہی دوں ویسے ایک بات تو ہے میں محترم@ محمد خرم یاسین صاحب کی پوری بات سے متفق تو نہیں ہوں مگر ہاں ایک بات تو ہے اور وہ ہے بو کی وہ یقیناً آتی ہو گی بلکہ شاید آتی بھی ہو مگر اس کی وجہ مذہب سے جوڑنا مناسب نہیں یا شاید آگے چل کر جڑ بھی جائے اگر تھوڑا گہرائ میں بات کی جائے ، بہرحال اس کی ایک وجہ مجھے سمجھ آتی ہے ۔۔اور وہ روحانی سے زیادہ جسمانی ہے یعنی غذا جو کھایا جائے اس کا اثر ہوتا ہے ایک مثال ذہن میں آتی ہے شاید آپ کو عجیب سی لگے مگر بات واضح ہو جائے گی ۔۔جیسے گائے بکری گھاس پھوس کھاتے ہیں تو ان کے فضلے میں اتنی ناگواربساند نہیں ہوتی مگر ان کے مقابلے میں جو جانور مردار کھاتے ہیں ان کا معاملہ انتہائ برعکس ہے اسی طرح غیر مسلم کی غذا میں جو عناصر ہوتے ہیں وہ ان میں وہ ناگواریت پیدا کردیتے ہونگے جو بہرحال ہمیں محسوس ہوتی ہے ہو سکتا ہے ان کے ماحول میں وہ بو نہ محسوس ہوتی ہو کیونکہ سب رچ بس گئے ہیں ۔
لیکن پھر اوپر سے جملہ مستعار لونگا کہ ۔
"کسی کے پاس سے بو آنے یا نہ آنے سے اسلام کی عظمت کو ثابت کیا جانا افسوسناک ہے۔ اسلام اپنے پیغام اور اپنی سچائی کی وجہ سے عظیم ہے"۔
بو کا تعلق صفائی سے ہے ۔ اگر صاحب ایمان بھی صفائی کا اہتمام نہیں کرے گا خواہ وہ مذہب کے مطابق ہویا نہ ہو تو اس سے بھی بو آئے گی اور اگر ایمان سے خالی جسم صفائی کا خوب اہتمام کرے گا تو اس سے بو نہیں آئے گی ۔ جہاں تک باقی مخلوق کا تعلق ہے تو ہر جنس کی اپنی ایک مخصوص بو یا خوشبو ہوتی ہے جس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں ۔
اسلام چونکہ دین فطرت ہے اور اس میں صفائی اور پاکیزگی کا خاص اہتمام کیا گیا ہے خاص طور پر عبادت کی بنیاد ہی طہارت ہے اور طہارت کے لیے پانی استعمال کیا جاتا ہے جو ہر قسم کی بو کو ختم کردیتا ہے اس لیے مسلمانوں سے عام طور پر ویسی بو نہیں آتی جو استنجا وغیرہ نہ کرنے کی وجہ سے غیر مسلم سے آتی ہے ۔
صفائی نصف ایمان ہے ۔ اس لیے اس کی بہت اہمیت ہے لیکن جہاں طہارت وپاکیزگی حاصل کرنے سے لاپرواہی غربت ، جہالت یا موسمی شدت کا اثر ہو وہاں ایک مسلمان سے بھی بو آتی ہے ۔
مذہب ہر انسان کی سرشت میں شامل ہے وہ مانے یا نا مانے ۔ اس لیے اس کے اثرات اس کی زندگی میں لازمی طور پر نظر آتے ہیں ۔
اسلام ایک عظیم مذہب ہے جو انسان کو اندر ، باہر سے بدل دیتا ہے اور اس کی دنیاوی زندگی کو بھی ایسے صاف وشفاف کر دیتا ہے جیسی روحانی زندگی کو ۔
اسلام ہر رخ سے عظیم ہے اور اس کی عظمت اس کے ہر پہلو سے ظاہر اور ثابت ہے۔
 
محترمہ میں آپ کی بات سے سہمت ہوں ۔ ۔ ۔ مگر میں variable smell کی بات نہیں کر رہا وہ تو قدرتی بات ہے صفائ ستھرائی ایک الگ بات ہے مگر میں اس مخصوص بو کی بات کر رہا تھا جو رچ بس جاتی ہے۔۔۔جو ہزار نہا کے بھی نہیں جاتی جس کی وضاحت میں اوپر کر چکا ہو صراحت کے ساتھ۔
 
فاتح

لائبریرین
بجا کہا اپ نے
لیکن مجھے ہر دفعہ صحت کی دولت ہر چیز پر حاوی نظر آتی ھے
اگر اپ کے پاس صحت ھے تو اپ حاصل کردہ علم کو بروےکار لا سکتے ہیں.
علم کی دولت صحت کی دولت کو مات دیتے ہوئے۔۔۔
stephen-hawking-pbs.jpg
 
فاتح

لائبریرین
پھر تو vegans اور vegetarians کو گوشت خوروں سے شدید بو آتی ہو گی
اس میں کیا شک ہے؟
صرف سبزی خوروں کو ہی نہیں بلکہ کئی مغربیوں کو ہم جنوب ایشیائیوں کے پاس سے ناقابل برداشت گندی بو آتی ہے جو ہمارے کھانوں اور مسالوں کے باعث ہوتی ہے۔
مجھ سے بعض فلپائنیوں کی بو برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے جو شاید خشک مچھلی اور اس جیسے دیگر کھانے کھانے سے آتی ہے۔
 
آخری تدوین:
Top