کرسٹل مسجد۔ ملائیشیا
ل لئیق احمد معطل دسمبر 16، 2014 #65 روس کے علاقے ابخازیا میں ایسے عجیب غار پائے گئے ہیں جوں رنگوں سے مالا مال ہیں۔
ل لئیق احمد معطل دسمبر 16، 2014 #66 ان غاروں میں انسان کے قدم کبھی کبھار ہی پہنچ سکے ہیں۔ ابخازیا ۔ روس
ل لئیق احمد معطل دسمبر 16، 2014 #67 فوٹوگرافر۔ ولادیمیر۔ نے بشمکل ان غاروں میں پہنچ کر تصاویر بنائیں۔
ل لئیق احمد معطل دسمبر 16، 2014 #68 انخازیا- روس۔ ان عجیب و غریب سرنگوں کے بارے میں خیال ہے کہ یہ 1892 کے بہت بڑے زلزلے کے نتیجے میں وجود میں آئیں۔
انخازیا- روس۔ ان عجیب و غریب سرنگوں کے بارے میں خیال ہے کہ یہ 1892 کے بہت بڑے زلزلے کے نتیجے میں وجود میں آئیں۔
ل لئیق احمد معطل دسمبر 16، 2014 #70 زلزلے کے نتیجے میں پہاڑ کا ایک حصہ ایمٹکل دریا پر جا گرا جس سے یہ غار وجود میں آئی
عبد الرحمن لائبریرین دسمبر 27، 2014 #74 زبردست تصاویر ہیں لئیق بھائی! بہت ہی زبردست! یہ سلسلہ روک کیوں دیا؟ مزید بھی پوسٹ کیجے نا!
ل لئیق احمد معطل جنوری 5، 2015 #78 لینڈ سٹیڈنیک، یوکرین کا ایک مرد تھا جو 44 سال کی عمر میں فوت ہوگیا۔ اس کا قد تمام عمر بڑھتا ہی رہا ۔ جس وقت وہ فوت ہوا اس کا قد 2.60 میٹر تھا۔ مزید
لینڈ سٹیڈنیک، یوکرین کا ایک مرد تھا جو 44 سال کی عمر میں فوت ہوگیا۔ اس کا قد تمام عمر بڑھتا ہی رہا ۔ جس وقت وہ فوت ہوا اس کا قد 2.60 میٹر تھا۔ مزید