زبردست ، خوبصورت اور معلوماتی تصاویر
شکریہ لئیق احمد جی
ان شاءاللہ
انشآاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا
http://en.wikipedia.org/wiki/Phylliidaeکیا یہ زہریلے ہوتے ہیں ۔۔۔@قیصرانی بھائی جان آپ کو کچھ معلومات ہوتو بتائیے گا ۔
قیصرانی
ویسے کون سی چیز سوتے ہوئے 1 سینٹی میٹر چھوٹی ہو جاتی ہو گی !!!انسان کا جسم صبح اٹھتے وقت، رات سے تقریباً ایک سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے
رات کو سونے سے انسانی جسم نارمل حالت میں آجاتا ہے۔ اس لئے صبح صبح پورا حجم ہوتا ہے۔ پھر سارا دن گزارتے ہوئے کشش ثقل کی وجہ سے جسم رفتہ رفتہ ایک سینٹی میٹر چھوٹا ہوجاتا ہے۔ویسے کون سی چیز سوتے ہوئے 1 سینٹی میٹر چھوٹی ہو جاتی ہو گی !!!