دنیا کے دس خطرناک کتے

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلو جی پھر تو بہت اچھا ہوگیا
ایک میں نے بھی ایک آدمی کو اسی طرح بے وقوف بنا کر ایک کتا اسے بیچ دیا تھا
پیسوں کی بہت ضرورت تھی :D
اچھا تو وہاں بھی کہیں آپ تو نہیں تھے ؟ ویسے بُری بات کسی کو بیوقوف بنا کر حاصل کئے گئے پیسوں میں کوئی برکت نہیں ہوتی :raisedeyebrow:
 
طالوت

محفلین
اچھے طریقے سے سدھایا ہوا کتا ، ایک شاندار دوست ، ایک وفادار محافظ اور بہترین کھوجی ہو سکتا ہے ، بدقسمتی سے ہمارے خطے میں کسی کو کمتر ثابت کرنے کے لئے کتوں سے مشابہت دی جاتی ہے۔ حالانکہ کتوں میں انسانوں والی عادات بالکل نہیں ہوتیں ، جیسے جھوٹ ، کمینگی ، دھوکہ وغیرہ :)
 
عسکری

معطل

الٹا کتے کو انسان کہنا اسے گالی کے مترادف سمجھا جائے
 
Top