انیس الرحمن
محفلین
ساجد بھائی اگر آپ دس فیصدی کہہ دیتے تو لوگوں کو آسانی رہتی۔۔۔.(Each of these10 ferocious dogs looks like (10 NAMBARI
ساجد بھائی اگر آپ دس فیصدی کہہ دیتے تو لوگوں کو آسانی رہتی۔۔۔.(Each of these10 ferocious dogs looks like (10 NAMBARI
He , now , has been converted to 110 per centeeساجد بھائی اگر آپ دس فیصدی کہہ دیتے تو لوگوں کو آسانی رہتی۔۔۔
یعنی دس نمبری اور دس فیصد مل کر سو فیصد بنا سکتے ہیںHe , now , has been converted to 110 per centee
کوئی بھی ہو سکتےہیں جو سدھائے جا سکیں۔نا بینا افراد کونسے کتے استعمال کرتے ہیں
میرے خیال سے کوئی خاص نسل ہو گی؟کوئی بھی ہو سکتےہیں جو سدھائے جا سکیں۔
عام طور پر انہیں گولڈن ریٹریور یا اسی طرح کا دوستانہ کتا یا کتیا دی جاتی ہےنا بینا افراد کونسے کتے استعمال کرتے ہیں
تصویر؟؟؟؟؟؟؟؟عام طور پر انہیں گولڈن ریٹریور یا اسی طرح کا دوستانہ کتا یا کتیا دی جاتی ہے
سپینش واٹر ڈاگ پسندیدہ ترین نسلوں میں سے ایک۔ دوسرا گولڈن ریٹریور اور پھر کاٹن دے تولیار جو میرے پاس پانچ عدد ہیںکوئی بھی ہو سکتےہیں جو سدھائے جا سکیں۔
قیصرانی بھیاسپینش واٹر ڈاگ پسندیدہ ترین نسلوں میں سے ایک۔ دوسرا گولڈن ریٹریور اور پھر کاٹن دے تولیار جو میرے پاس پانچ عدد ہیں
میرے گھر تھوڑی ہوتے ہیں۔ وہ تو اپنے بریڈر کے پاس ہوتے ہیں۔ کبھی کبھار میرے گھر کا بھی چکر لگ جاتا ہے۔ بہت کیوٹ ہوتے ہیںقیصرانی بھیا
آپ کے گھر آنا کینسل ہو گیا اب میرا
وہ ڈنڈا اٹھا کر مار کر کتے سے پوچھنا کہ اب کتنا درد ہو رہا ہےکون سے والے
اوئی۔۔ آئی کانٹ بی دیٹ کرولوہ ڈنڈا اٹھا کر مار کر کتے سے پوچھنا کہ اب کتنا درد ہو رہا ہے
زبردست۔ بالکل ٹھیک کہا۔ بس کک کر کے پوچھ لیجئے گا کہ ٹھیک سے "وجی" کہ نہیںاوئی۔۔ آئی کانٹ بی دیٹ کرول
توبہ توبہ۔۔ بےزبان پر ظلم نہیں کرتے بقول ہماری امی کےزبردست۔ بالکل ٹھیک کہا۔ بس کک کر کے پوچھ لیجئے گا کہ ٹھیک سے "وجی" کہ نہیں