فوراً اپنی نظر چیک کروائیںیہ تو گائے لگ رہی ہے
فوراً اپنی نظر چیک کروائیں
ورنہ مسئلہ بڑھ سکتا ہے
شکر ہے آپ بے وقوف بننے سے بچ گئیامین پور بازار 15 ہزار میں کتوں کی جوڑی دے رہا تھا ایک آدمی ہفتے والے دن ۔ میں نے سوچا لے لوں پھر خیال آیا کہ میرے کس کام کے بھلا ۔ اس لئے نہیں لیے ۔
کس کا صدقہ ؟شکر ہے آپ بے وقوف بننے سے بچ گئی
فوراً صدقہ نکالو
سمجھ گئےان سے خطرناک ایک اور کتا بھی ہے سمجھ تے گئے ای ہوو گے
اپنے دماغ کاکس کا صدقہ ؟
ارے بابا پندرہ ہزار ہوتا تب ہی دیتی نا ۔اپنے دماغ کا
ورنہ بے وقوف الگ بنتی اور پندرہ ہزار الگ ضائع ہوتے
چلو جی پھر تو بہت اچھا ہوگیاارے بابا پندرہ ہزار ہوتا تب ہی دیتی نا ۔
صرف ایک نظر کو کیا ہوگیا ہے بھائیان سے خطرناک ایک اور کتا بھی ہے سمجھ تے گئے ای ہوو گے
نہیں کبھی کبھی چھوڑ بھی دیتا ہے، لیکن عام طور پر خود مرنے کے بعدھمم اس پٹ بل کے بارے میں سنا ہے کہ واقعی کسی کو نہیں چھوڑتا!
السیشن تو جرمن شیفرڈ ہےکیا بلڈ ہاؤنڈ اور السیشئن میں سے کوئی بھی 10 خطرناک کتوں میں شامل نہیں ہے؟
میرا خیال ہے کہ وہ بلٹیریا ہوتا ہے۔ بل ٹیرئیر کی دیسی شکلپٹ بل کو پنجابی میں "بُلھی" کہتے ہیں، اور کتوں کی لڑائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔۔
لیکن اس کے علاوہ ایک اور نسل جسے پنجابی میں "گُلٹریا" کے نام سے پہچانا جاتا ہے اسے انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ اور ان خطرناک کتوں میں وہ شامل نہیں ۔
یہ تو قفقاز نسل کے کتے ہیں۔ بہت بڑے ہوتے ہیں اور ایک بندے سے نہیں سنبھلتے
دائیں والا کہ بائیں والا؟یہ "گریٹ ڈین ہارلے کوئین" ہے
36000 کا چیک دیا تھا اس کا کیا کیا؟؟ارے بابا پندرہ ہزار ہوتا تب ہی دیتی نا ۔